Advertisement

آرمی چیف ، فوجی صحافتی چوہے اور وزیراعلیٰ پنجاب

Logo.png

جہاں پاکستان دیوالیہ ہوا پڑا ہے وہاں پر پاکستانی معاشرے کا ہر ادارہ اور ذھن ساز بھی ذہنی دیوالیہ پن کا شکار نظر اتے ہیں . امیر ترین صحافیوں کے بانجھ ذہنوں میں عجیب غریب پروپوگنڈا پنپتے رہتے ہیں جنھیں سن کر انسان سناٹے میں ا جاتا ہے . ذھن میں اتا ہے اگر کسی معاشرے کی کریم ذہنی انہتات کی اس لیول پر ہو گی تو زومبی عوام کے کیا کہنے . بغض عمران خان کو لے کر ایک طرف بی اے تھرڈ ڈویژن پاس دیہی علاقوں کے صحافتی طوائفوں کا اضطراب دیکھنے کو مل رہا ہے تو دوسری طرف جنرلوں کے صحافتی چوہوں کو در فتنیاں آئے دن سننے کو ملتی ہے . آرمی چیف کے بی حاف پر ایک پروپوگنڈا کم و بیش تین سالوں سے سننے کو مل رہا ہے . وہ یہ ہے کہ

آرمی چیف جنرل باجوہ ، پنجاب کے چیف منسٹر عثمان بزدار کی کارگردگی سے سخت خائف نظر اتے ہیں اور تحریک انصاف سے انہیں بدلنے کا تقاضا متواتر کیا جاتا ہے . اس پروپوگنڈا کو لے کر آئی ایس پی آر کی طرف سے آجتک کوئی وضاحت بھی نہیں آئی ہے حالانکہ میڈیا اپر یہ روزانہ کا معمول ہے

میں سائیں بزدار کے حوالے سے ایک تفصیلی بلاگ لکھ چکا ہوں
​

مجھے کوئی میرے چند معصومانہ سوالات کا جواب دے سکتا ہے

جنرلوں کی اپنی حکومت بلوچستان میں ہے تو وہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ کی کارگردگی اپر سوال کیوں نہیں اٹھاتے ؟
سندھ پاکستان کی شہ رگ ہے ، فوجی جنرلوں کے چوہے صحافی تواتر سے سندھ کے وزیراعلیٰ کی کارگردگی کو لے کر فوجی اسٹیبلشمنٹ کے خدشات میڈیا پر کیوں ظاہر نہیں کرتے ؟
صرف اور صرف خیبر پختونخوا اور پنجاب کے وزیراعلیٰ ہدف تنقید کیوں ؟
آرمی چیف کے رتبہ کو لے کر پنجاب کے وزیراعلیٰ کا کیا مقابلہ ؟
ڈی جی آئی ایس پی آر اس پروپوگنڈا پر کب لب کشائی کریں گے ؟
کیا جنرلوں کے صحافتی چوہوں کے توسط سے یہ سلسلہ مزید دو سال اور چلے گا ؟

بزدار کو چاہیے کہ وہ بھی ان جرنیلوں کو مفت میں زمین الاٹ کرے تاکہ اسے قابل ترین وزیر اعلی تسلیم کرلیا جائے
 
Advertisement
یہ بے شرم بے غیرت جرنیل ، ان کا ایک ہی کام ہے منتخب حکومتوں کے خلاف سازش کرنا
جرنیل کسی بھی حکومت کو اقتدار مکمل طور پر منتقل نہیں کرتے۔ کیونکہ وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں
 
وہ تو ایک چپیڑ کرا کر چھین لیں گے ، اپنے سنا نہیں
ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں
یہ سب رقبے تمہارے لئے ہیں
​
 
یہ بے شرم بے غیرت جرنیل ، ان کا ایک ہی کام ہے منتخب حکومتوں کے خلاف سازش کرنا
میرا سوال یہ ہے
جرنیلوں کے صحافتی چوہے جب فوجی اسٹیبلشمنٹ کی طرف اشارہ کر کے روزانہ یہ بک بک کرتے ہیں
تو پھر
ڈی جی آئی ایس پی آر کس بات کی تنخواہ لیتے ہیں
کیا انھیں وضاحت نہیں کرنی چاہئے کے آرمی چیف کا آفس عوام میں بدنام ہو رہا ہے
دوسری صورت میں

جرنیلوں کے صحافتی چوہوں کو شرلی چھوڑنے کا ٹاسک امعدن دیا جاتا ہے ؟
حکومت وقت سابقہ وزیراعلیٰ کا احتساب چاہتی ہے ، شہباز شریف انکا اثاثہ ہے
اسکا احتساب ہونے نہیں دیتے تو عثمان بزدار کا میڈیا روزانہ ٹرائل کرتا ہے
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
سائیں بزدار جب گاؤں واپس جائیں گے ، پکڑ کر جیل میں ڈال دیں
ہم کونسا احتجاج کریں گے
ساری تحریک انصاف کی لیڈرشپ کرپشن پر جیل میں ڈال دیں ، ہم کونسا انکے پیچھے جائیں گے
اگر انہوں نے امب چوپے ہیں تو خود بھگتیں
​
 
پارلیمانی سیٹ اپ میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا کمال مضبوط حکومت نہیں بلکہ مضبوط اپوزیشن تشکیل دینا ہے تاکہ حکومت کی کرسی ہلتی رہے، وزیر اعظم کو قربانی کا بکرا ضرور بنانا ہے تاکہ اچھل پچھل رہے اور اپنی مرضی کا ایجنڈا سیٹ کرنے میں آسانی رہے، کرپشن سے انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے، اگر ہوتا تو شہباز شریف کو حدیبیہ کیس میں کلین چٹ نہ دلواتے اور اب لوہار ہائیکورٹ کو یوں ضمانتیں دینے کے لئے کھلا نہ چھوڑتے، آپ بھلا یقین نہ کریں لیکن میں کہتا ہوں کہ باجوہ صاحب کو سپریم کورٹ اور جلسوں میں گالیاں اسی اسٹیبلشمنٹ نے دلوائی ہیں جس نے مشرف کو گالیاں دلوا کر اتارا اور بے نظیر کے آنے کے بعد جونیجو کو زبردستی برطرف کروار کر ضیا کا طیارہ الیکشن کے اعلان کے چند دنوں بعد ہوا میں پھاڑ دیا تھا۔ یہاں بہت سارے پلیئرز ہیں۔ اور لگتا یہ ہے سب ایک طے شدہ سکرپٹ پر چل رہے ہیں یا اپنے اپنے دائرے کے قیدی ہیں۔ ایک سویلین حکومت ہے جو تھوڑا بہت پھڑپھڑاتی ہے تو پھر اس کو قابو کرنے کے لئے کوئی نیا شعبدہ چھوڑا جاتا ہے۔
وہ کون ہے جو سویلین حکومت سے بالا بالا انڈیا سے تجارت ۔ اچھا قدم۔ چاہتا ہے، پٹرول ۷۵ روپے کا ہو تو ناپید کرتا ہے۔ جو عثمان بزدار کو تبدیل کرنا چاہتا ہے لیکن کراچی کی حالت دیکھ کر مراد علی شاہ پر کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ جو جہانگیر ترین پر مقدمے بنوارہا ہے تا کہ وہ تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں چلا جائے،
 
Advertisement
Raheel Sharif ko Saudia mein Naukri mil gai aur Bajwaey ko extension. Iss se aagey aaj takk inn Generals ne kabhi socha he nahin. Bas retirement ke baad bi maal aur naukri chahiyae jou Aal e Sharif he innein de saktey hain.
 
بزدار کو چاہیے کہ وہ بھی ان جرنیلوں کو مفت میں زمین الاٹ کرے تاکہ اسے قابل ترین وزیر اعلی تسلیم کرلیا جائے
Alhamdu Lillah our Generals especially COAS are brave Muslims. U can't buy them for few plots but a big cash and prime properties and jobs from enemies of Pakistan. So to save Pakistan we must try to implement the orders of Gen Bajwa otherwise he might get a job in America or other countries like his predecessors and PMIK won't be able to find his replacement
 
پہلے تو آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ فوجی اور عمرانی صحافتی چوہے علیحدہ گروپس نہیں ہیں ایک ہی گروپ ہیں مثلا عمران ریاض خان ، مبشر لقمان ، صابر چاکر، اور کراے کا رائیٹر آفاق وغیرہ
آج یہاں پر نسواریوں کا اپنے ہی سلیکٹرز کےخلاف گالم گلوچ اور بک بک میرے لئے اچھنبے کی بات ہے، پہلے تو کبھی ایسا نہیں ہوا تھا ؟
اسٹیبلشمینٹ کا نام لکھنا بھی توہین سمجھا جاتا تھا اور حب الوطنی کے تمام کاپی رائیٹس ان کے اختیار میں تھے۔ کوی جائز تنقید بھی کرتا تو غدار کہلاتا
یارب العالمین، یہ کیسی تبدیلی ہے؟
کہیں نسواریوں کی چھٹی تو نہیں ہونے والی؟
کہیں مودی سے خفیہ تعلقات کا بھانڈا پھوٹنا ان کی نالائق حکومت کا اختتامی مرحلہ تو ثابت نہیں ہوگا؟؟؟
​
 
پارلیمانی سیٹ اپ میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا کمال مضبوط حکومت نہیں بلکہ مضبوط اپوزیشن تشکیل دینا ہے تاکہ حکومت کی کرسی ہلتی رہے، وزیر اعظم کو قربانی کا بکرا ضرور بنانا ہے تاکہ اچھل پچھل رہے اور اپنی مرضی کا ایجنڈا سیٹ کرنے میں آسانی رہے، کرپشن سے انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے، اگر ہوتا تو شہباز شریف کو حدیبیہ کیس میں کلین چٹ نہ دلواتے اور اب لوہار ہائیکورٹ کو یوں ضمانتیں دینے کے لئے کھلا نہ چھوڑتے، آپ بھلا یقین نہ کریں لیکن میں کہتا ہوں کہ باجوہ صاحب کو سپریم کورٹ اور جلسوں میں گالیاں اسی اسٹیبلشمنٹ نے دلوائی ہیں جس نے مشرف کو گالیاں دلوا کر اتارا اور بے نظیر کے آنے کے بعد جونیجو کو زبردستی برطرف کروار کر ضیا کا طیارہ الیکشن کے اعلان کے چند دنوں بعد ہوا میں پھاڑ دیا تھا۔ یہاں بہت سارے پلیئرز ہیں۔ اور لگتا یہ ہے سب ایک طے شدہ سکرپٹ پر چل رہے ہیں یا اپنے اپنے دائرے کے قیدی ہیں۔ ایک سویلین حکومت ہے جو تھوڑا بہت پھڑپھڑاتی ہے تو پھر اس کو قابو کرنے کے لئے کوئی نیا شعبدہ چھوڑا جاتا ہے۔
وہ کون ہے جو سویلین حکومت سے بالا بالا انڈیا سے تجارت ۔ اچھا قدم۔ چاہتا ہے، پٹرول ۷۵ روپے کا ہو تو ناپید کرتا ہے۔ جو عثمان بزدار کو تبدیل کرنا چاہتا ہے لیکن کراچی کی حالت دیکھ کر مراد علی شاہ پر کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ جو جہانگیر ترین پر مقدمے بنوارہا ہے تا کہ وہ تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں چلا جائے،
Putli-tamasha.jpg

There are wheels within wheels
پتلی تماشا کے کھیل میں پاکستان پوری دنیا میں ایک تماشہ بن چکا ہے
****** کی اولادیں اشرافیہ کے روپ میں ہر جگہ متمکن ہیں
انکے پاپی پیٹ اتنے بڑے ہو چکے ہیں کے الامان الحفیظ ، انکی خواہشیں لا محدود ہو چکی ہے
میڈیا پر بھوکے ننگے صحافی نوکری بچانے اور دولت کی ہوس میں باولے کتوں کی طرح کاٹنے کو دوڑ رہے ہیں
****** کی اولادوں نے اتنی دولت کما لی ہے کے عزت کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی
ہر ارباب اختیار اسکیمر بن چکا ہے ، سمجھتا ہے انکی احمقانہ چالوں سے دنیا واقف نہیں ہے
ہر نا گزیز قبروں میں لیٹا ہوا ہے اور اپنے گناہوں کا عذاب بھگت رہا ہے
سادہ سی بات ہے
اگر سائیں بزدار نا اہل ہے تو جمہوری سیٹ اپ میں اسکا جواب عمران خان کو دینا ہو گا
اگر عمران خان پنجاب حکومت کی کارگردگی کا جواب نہ دے سکے تو گھر بیٹھیں گے

آرمی چیف کو صحافتی چوہے کیوں اس میں گھسیڑتے ہیں ؟
اگر گزشتہ تین سالوں سے گھسیٹا جا رہا ہے اسکی تردید ابھی تک کیوں نہیں آئی؟
اگر نہیں آئی تو صحافتی چوہے ٹھیک کہتے ہیں
اگر ٹھیک کہتے ہیں تو ہماری آرمی چیف سے لڑائی جاری رہے گی
انہیں یہ ایکسٹینشن ہم حزم نہیں ہونے دیں گے
​
 
Advertisement
اگر سب کچھ فوج کرتی ہے تو پھر ٤٠ سال نہاریاں کھانے کو بیٹھے رہنے والے کو
جوتے پڑنے چاہے اور انھیں بھی جو اس کو ووٹ دیتے رہے
 
آرمی چیف ، فوجی صحافتی چوہے اور وزیراعلیٰ پنجاب

Logo.png

جہاں پاکستان دیوالیہ ہوا پڑا ہے وہاں پر پاکستانی معاشرے کا ہر ادارہ اور ذھن ساز بھی ذہنی دیوالیہ پن کا شکار نظر اتے ہیں . امیر ترین صحافیوں کے بانجھ ذہنوں میں عجیب غریب پروپوگنڈا پنپتے رہتے ہیں جنھیں سن کر انسان سناٹے میں ا جاتا ہے . ذھن میں اتا ہے اگر کسی معاشرے کی کریم ذہنی انہتات کی اس لیول پر ہو گی تو زومبی عوام کے کیا کہنے . بغض عمران خان کو لے کر ایک طرف بی اے تھرڈ ڈویژن پاس دیہی علاقوں کے صحافتی طوائفوں کا اضطراب دیکھنے کو مل رہا ہے تو دوسری طرف جنرلوں کے صحافتی چوہوں کو در فتنیاں آئے دن سننے کو ملتی ہے . آرمی چیف کے بی حاف پر ایک پروپوگنڈا کم و بیش تین سالوں سے سننے کو مل رہا ہے . وہ یہ ہے کہ

آرمی چیف جنرل باجوہ ، پنجاب کے چیف منسٹر عثمان بزدار کی کارگردگی سے سخت خائف نظر اتے ہیں اور تحریک انصاف سے انہیں بدلنے کا تقاضا متواتر کیا جاتا ہے . اس پروپوگنڈا کو لے کر آئی ایس پی آر کی طرف سے آجتک کوئی وضاحت بھی نہیں آئی ہے حالانکہ میڈیا اپر یہ روزانہ کا معمول ہے

میں سائیں بزدار کے حوالے سے ایک تفصیلی بلاگ لکھ چکا ہوں

مجھے کوئی میرے چند معصومانہ سوالات کا جواب دے سکتا ہے

جنرلوں کی اپنی حکومت بلوچستان میں ہے تو وہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ کی کارگردگی اپر سوال کیوں نہیں اٹھاتے ؟
سندھ پاکستان کی شہ رگ ہے ، فوجی جنرلوں کے چوہے صحافی تواتر سے سندھ کے وزیراعلیٰ کی کارگردگی کو لے کر فوجی اسٹیبلشمنٹ کے خدشات میڈیا پر کیوں ظاہر نہیں کرتے ؟
صرف اور صرف خیبر پختونخوا اور پنجاب کے وزیراعلیٰ ہدف تنقید کیوں ؟
آرمی چیف کے رتبہ کو لے کر پنجاب کے وزیراعلیٰ کا کیا مقابلہ ؟
ڈی جی آئی ایس پی آر اس پروپوگنڈا پر کب لب کشائی کریں گے ؟
کیا جنرلوں کے صحافتی چوہوں کے توسط سے یہ سلسلہ مزید دو سال اور چلے گا ؟
​
Alhamdu Lillah our Generals especially COAS are brave Muslims. U can't buy them for few plots but a big cash and prime properties and jobs from enemies of Pakistan. So to save Pakistan we must try to implement the orders of Gen Bajwa otherwise he might get a job in America or other countries like his predecessors and PMIK won't be able to find his replacement
جرنیل کسی بھی حکومت کو اقتدار مکمل طور پر منتقل نہیں کرتے۔ کیونکہ وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں
یہ بے شرم بے غیرت جرنیل ، ان کا ایک ہی کام ہے منتخب حکومتوں کے خلاف سازش کرنا

حیدرے کہتا تو تو ١٠٠% صحیح ہے -- کیا مسلہ ہو سکتا ہے جرنیلوں کو اس بو بکرے بزدار کے ساتھ جو تیرے کھوتے کو جہیز میں ملا ہے - اگر جرنیلوں کو مسلہ ہوتا تو تیرے کھوتے نے ایک دن نہیں تھا لگانا اس کے کپورے ٹکا ٹک کر کے کھا جانے میں
اوے اگر وباجوہ کہے تو اس لسٹ میں چیف منسٹر پنجاب کی پوسٹ پر بھی کھوتے نے کوئی جرنل بٹھا دینا تھا --- اتنا اچھا تو جا رہا ہے تیرا کھوتا

۔!!

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے اگلے چیئرمین لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال صاحب ہوں گے ۔

وزارت سدباب منشیات -- بریگیڈیئر اعجاز شاہ
محتسب پنجاب -- میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ
چیئرمین پی آئی اے -- ایئرمارشل ارشد محمود
چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
این ڈی ایم اے چیرمین -- لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین
ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور
ڈائریکٹر ریسپانس، میجر نعمان الحق
ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ رضا اقبال
ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس، لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان
ڈائریکٹر پروکیورمنٹ، اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری، میجر ذیشان حیدر

ڈائیریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی -- فلائٹ لیفٹننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضی
ممبر ،، ائیر مارشل احمر شہزاد
ڈائیریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس -- میجر جنرل عارف ملک
ڈائیریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس -- میجر جنرل ظفر الحق
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن ،،، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال
ممبر-- میجر جنرل ریٹائرڈ مسرت نواز ملک

ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم

ڈائیریکٹر سپارکو -- میجر جنرل قیصر انیس خرم
ڈائیریکٹر ایرا -- لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
اسٹیل مل چئیرمین--- بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) شجاع حسن
چئیرمین PTA--- میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ
وزارت دفاعی پیداوار -- سیکریٹری، لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد اعجاز چوہدری
ایڈیشنل سیکریٹری، میجر جنرل عاقف اقبال
ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن -- ائیر وائس مارشل کاظم حماد
سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی --- لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انور علی حیدر
ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے --- بریگیڈئیر امجد علی

نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
چئیرمین، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
ڈائریکٹر کوارڈینیشن لہفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
جامعہ کشمیر وائس چانسلر --- لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال
ریکٹر NUST --- لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید محمود بخاری
چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا -- میجر جنرل سید عامر رضا
سیکریٹری بورڈ،کرنل عقیل احمد

چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ آصف ممتاز
وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار -- سفیر مالدیپ
جنرل ریٹائر بلال اکبر سفیر سعودی عرب
میجر جنرل ریٹائرڈ عمر فاروق برکی --- سفیر اردن
میجر جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز طارق -- ایلچی برونائی
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد خالد راو --- ایلچی بوسنیا

کھیلوں کے سرکاری ادارے:

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن (تیراندازی)
میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،
بریگیڈیئر ریٹائرڈ افتخار منصور (باسکٹ بال)،
لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)،
بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر (ہاکی)،
ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)،
وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی (کشتی رانی)،
ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،
ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،
میجر ریٹائرڈ ماجد وسیم (سوئمنگ)
لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین (باکسنگ)
 
Raja Only in Pakistan a brain dead can be transformed 3 times PM by GHQ the one who was even useless for his father.
 
Advertisement
Yes sir seems like that is exactly why they have installed a Donkey this time. Braindead or brainless both are equal for them.
The one you called donkey is Oxford graduate. He is world class cricketer and was VC of one of the British University. Do you have even close to his capability in your whole family or Shareef family?
 
Raheel Sharif ko Saudia mein Naukri mil gai aur Bajwaey ko extension. Iss se aagey aaj takk inn Generals ne kabhi socha he nahin. Bas retirement ke baad bi maal aur naukri chahiyae jou Aal e Sharif he innein de saktey hain.
Retirement k bad generals ko mulak say bahir ja k rehnay kisi b gair mulki company k liye services denay par mukamal pabani honi chahiye jis ko yeh sab chahiye who phir army he join na karay
 
اگر سب کچھ فوج کرتی ہے تو پھر ٤٠ سال نہاریاں کھانے کو بیٹھے رہنے والے کو
جوتے پڑنے چاہے اور انھیں بھی جو اس کو ووٹ دیتے رہے
bilkul parnay chahiye par sath sath on loagon ko b parnay chahiye jinho nay apny zati mufadat k liye in loagon ko humaray saron pay musalt kiye rakha
 
جرنیل کسی بھی حکومت کو اقتدار مکمل طور پر منتقل نہیں کرتے۔ کیونکہ وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں
Par is say pehlay jitnay b hukmran aiye who khud ko is qabil sabit b na kar paiye k on par kuch chora sakta sab k sab sirf aiyash ghadar aqal say payedal ghumandi thay jinho nay baira gharak kar k rakh diye is mulak ka
 
The one you called donkey is Oxford graduate. He is world class cricketer and was VC of one of the British University. Do you have even close to his capability in your whole family or Shareef family?
I never meant to hurt you. I understand I should be careful and not act like Imranis. But the truth is that he was a world-class cricketer and never anything better than that. It is unfortunate that with the advent of social medial and its control in the hands of the "ultimate jahils" created a big noise. This Noise gave us an impression that he is some kind of a wise man.
O well --- Nations make mistakes and this is one we the Paksitani nation made.