Advertisement

آج کسی بھی صحافی کا سوال کرنا اور احتساب مانگنا جرم ہے۔ایمان مزاری

اسد علی طور، مطیع اللہ جان یا سہراب برکت ہو آج کسی بھی صحافی کا سوال کرنا اور احتساب مانگنا جرم ہے۔ اگرآپ سچی بات کریں گے تو آپ پرپیکا کا پرچہ ہو گا اور آپ کو پورے پاکستان کی جیلوں میں رکھا جائے گا، ایمان مزاری

Loading X post…
Open original post on X


" اگر سیاسی جماعتیں یہ سمجھیں کل جو ہمیں مار رہا تھا، ہم نے آ کے اسکی پھینٹی لگانی ہے تو ایسے کام نہیں چلے گا کیونکہ پھینٹی لگانے والا تو ایک ہی ہے"۔ حامد میر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: