آنے والے الیکشن کے بعد کپتان اور یوتھیوں نے ساری زندگی ڈٹ کے کھڑے رہنا ہے کیونکہ اب دوبارہ یہ قومی اسمبلی نہیں جانے والے پچھلے رمضان میں نیازی نے تحریک لبیک یارسولﷲﷺ کے عاشقان رسول پر بدترین ظلم کیا تھا خدا کی شان دیکھو اس رمضان اس ظالم حکمران کا محاسبہ ہو رہا ہے ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے. خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا.

Naam nihad aashiq appney gaaf Khuli karwanay khud aayay, aur Panay terrorism kay zariyay qoum ka 100 Arab ka nuqsan kiya. Awam aur police per zulm kiya, woh Terrorist thay.
Aashiq hum hain.
بیٹھی کھیڈ، انصافی اور عمران خان... گئے وقتوں کی بات ہے ـ ایک کسان اپنے مویشیوں کو چرانے کے لیے باہر ہرے بھرے میدان میں لے گیا ـ تمام بھینسیں اور گائیں چرنے میں مصروف ہو گئیں اور ان کے کٹے وچھے اٹھکھیلیاں کرنے میں مصروف ہو گئے ـ ایک کٹا چھلانگیں مارتا ہوا ادھر جا رہا دوسرا اُدھر ـ وہیں دور درخت کی چھاؤں میں بیٹھے دو لاغر اور کمزور سے کٹے حسرت بھری نظروں سے یہ سارا منظر دیکھ رہے تھے ـ اپنے ہم عمر کٹوں کو اس طرح ہنستا کھیلتا دیکھ کر ان کے دل میں بھی حواہش مچلی کہ ہمیں بھی اپنے ہم عمر کٹوں کے ساتھ کھیلنا کودنا چاہیے ـ دونوں میں سے نسبتاً کم عمر کٹا دوسرے سے مخاطب ہوا "پائی جان! چلو ہم بھی تھوڑا کھیل کود لیں" دوسرے کٹے نے اثبات میں سر ہلاتے ہوئے کہا " جی ضرور چھوٹے کیوں نہیں" ـ دونوں کٹوں نے جب اٹھنے کی متعدد ناکام کوششیں کرنے کے بعد اپنی کمزوری کو بھانپ لیا تو چھوٹا کٹا اپنی شرمندگی چھپاتے ہوئے بے شرمانہ سی مسکراہٹ کے ساتھ پھر مخاطب ہوا "کوئی نہیں پائی جی، کھیل کود کر اپنی ٹانگیں توڑنے سے بہتر ہے کہ ہم رِینگن رِینگن( آوازیں لگانا) کھیل لیتے ہیں"ـ مطلب اُس کٹے کا یہ تھا کہ آپ ادھر سے آواز لگائیں میں ادھر سے آواز لگاتا ہوں، دیکھتے ہیں کون اونچی اور سریلی آواز نکالتا ہے ـ کھیل کے ایس او پیز طے کرنے کے بعد دونوں ہنسی خوشی رِینگن رِینگن کھیلنے لگے ـ مندرجہ بالا کہانی سنانے کا مقصد یہ تھا کہ جو انصفانیز، خان صاحب کی اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ امریکہ نے انہیں اقتدار سے نکالنے کی سازش کی ہے، اور حقیقتاً، خان صاحب اسلام اور پاکستان کے وقار کی جنگ لڑ رہے ہیں ـ انہیں چاہیے کہ فیس بک پر لا ئک لائک، شئیر شئیر کھیلنے کی بجائے بروز اتوار اسلام آباد پہنچیں اور اپنے لیڈر کو دکھا دیں کہ تم اکیلے ہی غیرت مند اور خودار نہیں ہو ہم بھی اپنی دکان بند کر کے، دیہاڑی توڑ کر، دو چار ہزار روپے خرچ کرکے ، اپنا کام کاج یا مصروفیت چھوڑ کر تمہارا ساتھ دینے پہنچ چکے ہیں ـ اگر بروز اتوار صرف دولاکھ لوگ بھی اسلام آباد پہنچ جائیں تو ساری نام نہاد سازشیں وہیں وڑ جائیں گی جہاں سے نکلی ہیں ـ اور اگر آپ اپنی نرم و نازک سہل پسند طبیعت کی بدولت اسلام آباد جانے کا وخت نہیں کر سکتے تو لائک لائک شئیر شئیر کھیل کر اپنی دل پشوری کرتے رہیں ـامریکہ، اپوزیشن، عدلیہ اور میڈیا کو گالیاں دیتے ہوئے دل ہی دل میں سوچتے رہیں کہ ہم بھگت سنگھ سے بھی وڈے انقلابی ہیں ـ جبکہ حقیقت میں آپ بھی ان لاغر اور کمزور کٹوں کی طرح صرف رِینگن رِینگن ہی کھیل رہے ہیں ـ خان بچارہ گزشتہ دو تین ہفتوں سے کبھی ڈی چوک کبھی ایف نائن کی آوازیں لگا لگا کر ہلکان ہو گیا ہے ـ اُدھر بندہ ہی کوئی نہیں جاتا ـ جواب میں یہ فیس بکی بھگت سنگھ خان صاحب کو مزید سریلا اور اونچا رِینگ کر دکھا دیتے ہیں ـ کوئی ادھر پوسٹ لگا رہا ہے "ڈٹ کے کھڑا ہے عمران" کوئی ادھر پوسٹ لگا رہا ہے" اکیلا کھڑا ہے عمران" ـ بندہ پوچھے کیوں اکیلا کھڑا ہے عمران؟ آپ نام نہاد" غیرت مند اور خودار ٹائیگرز "کو پولیو ہوگیا ہے؟ یا پھر آپ اتنے کمزور اور لاغر ہو چکے ہیں کہ صرف رِینگن رِینگن ہی کھیل سکتے ہیں؟ ایک ہی بار باہر نکلو اور جان چھڑاؤ سازش سے ورنہ چپ چاپ گھر بیٹھ کر نماز روزہ کرو اور مخالفین کو بددعائیں دو ـ اویں رِینگرِینگکر ساری دنیا کے کان پھاڑ دیئے ہیں ـ یاد رکھیں! صرف فون پر فیس بک کھول کر سجا انگوٹھا ہلا کر اپوزیشن اور اختلاف رائے رکھنے والوں کو گالیاں لکھنے سے انقلاب آتے تو آج پاکستان سپر پاور ہوتا ـ

یاد رکھیں! صرف فون پر فیس بک کھول کر سجا انگوٹھا ہلا کر اپوزیشن اور اختلاف رائے رکھنے والوں کو گالیاں لکھنے سے انقلاب آتے تو آج پاکستان سپر پاور ہوتا ـ

کوئی ادھر پوسٹ لگا رہا ہے "ڈٹ کے کھڑا ہے عمران" کوئی ادھر پوسٹ لگا رہا ہے" اکیلا کھڑا ہے عمران" ـ بندہ پوچھے کیوں اکیلا کھڑا ہے عمران؟ آپ نام نہاد" غیرت مند اور خودار ٹائیگرز "کو پولیو ہوگیا ہے؟ ? ? ?
خان بچارہ گزشتہ دو تین ہفتوں سے کبھی ڈی چوک کبھی ایف نائن کی آوازیں لگا لگا کر ہلکان ہو گیا ہے ـ اُدھر بندہ ہی کوئی نہیں جاتا ـ جواب میں یہ فیس بکی بھگت سنگھ خان صاحب کو مزید سریلا اور اونچا رِینگ کر دکھا دیتے ہیں ـ
? ? ?