Advertisement

آج عمران خان نے وضاحت سے کہا ہمارا امریکی الیکشن پر کوئی انحصار نہیں

آج عمران خان نے وضاحت سے کہا ہمارا امریکی الیکشن پر کوئی انحصار نہیں، پاکستان کی قوم پاکستان کے فیصلے کرے گی۔ فرق صرف اتنا ہے بائیڈن ایڈمنسٹریشن ہمارے خلاف تھی۔

Loading X post…
Open original post on X
میں کہوں میں بڑا وکیل ہوں، میرا کام صرف عدالتوں میں مقدمے لڑنا، سڑکوں پر نکلنا میرے شایان نہیں غلط ہے۔ انسانوں، قوموں کی زندگی میں لمحہ آتا جب فیصلہ کرنا پڑتا ہے کہ ہم نے ظلم کیخلاف عمل کا حصہ بننا ہے۔ لہٰذا میں نکلوں گا، اب ہر پاکستانی کو بھی فیصلہ کرنا ہے اس نے محفوظ جگہ پر بیٹھ کر مبصر بننا یا قوم کی تاریخ میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement