آئی جی پنجاب بار بار ظل شاہ کے گھر کیوں جاتا ہے؟ کہیں ظل شاہ اسکے خواب میں تو نہیں آتا؟کہیں ظل شاہ کی آہ تو نہیں لگ گئی؟ اسے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ظل شاہ کے گھر آمد، بچوں اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات، ڈاکٹر عثمان انور نے ظل شاہ فیملی کے افراد سے گفتگو کی اور انکی خیریت دریافت کی، ڈاکٹر عثمان انور ظل شاہ فیملی کے بچوں کے ساتھ گھل مل گئے، شفقت کا اظہار کیا، ظل شاہ فیملی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی درخواست پر جلد ہی سنٹرل پولیس کا وزٹ کرے گی، ظل شاہ فیملی کے بچوں کی بہترین تعلیم اور علاج معالجہ یقینی بنا رہے ہیں،، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور