Advertisement

آئی جی پختونخوا ناصر درانی عوام کے درمیان

Advertisement
Re: عوام کی پولیس عوام کے مابین ناصر درانی صاح

ایسی ویڈیوز پٹواریوں کے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں

لہٰذا آپ سے گزارش ہے آئندہ ایسی وڈیوز سے پرہیز کیا کریں
 
Re: عوام کی پولیس عوام کے مابین ناصر درانی صاح

Yar this person should start Politics after retirement. He is much polite and good in speaking than 96% of current politicians
 
PTI join karen ghe..inshallah
 
لوگ تاج محل بنانے پر شاہجہان کو یاد کرتے ہیں لیکن ان ہزاروں معماروں اور مزدوروں کو بھول جاتے ہیں جن کے خون اور پسینے نے ان پتھروں کو تاج محل کا روپ دیا۔ میں تو درانی کے علاوہ ان ہزاروں سپاہیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے کے پی کے پولیس کو ایک ماڈل پولیس بنایا​
 
Bhai Sahib Group Leader assay name ban jata. Boht kuh karna parta hai. Aaaj Durrani Sahib Rishwat laina aur galat bartiya shuru kar dain. Phir daikhna yahee Police ki karti
 
تو کیا ہوا؟ ہمارے پنجاب میں تو سب بڑے شہروں میں میٹرو ہے۔ شہر کی خوب صورتی بڑھاتی ہے۔ اور تو اور ابھی نارنجی رنگ کی ٹرین بھی چلنے والی ہے لاہور میں۔ کےپی کے والے تعلیم،صحت ،پولیس ٹھیک ہونے سے ہی خوش ہو جاتے ہیں۔
 
Last edited: