Advertisement

آئین کو تبدیل کردیں ،بنیادی حقوق اس سے نکال دیں،ملک اس طرح چلائیں،جسٹس گل

آئین کو تبدیل کر دیں بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں ، ہمارا دائرہ اختیار ختم کر دیں ملک کو اسی طرح چلائیں ، مجھے نہیں معلوم اسٹیٹ اس سے کیا حاصل کرنا چاہتی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا لاپتہ پی ٹی آئی کارکن فیضان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس
Loading X post…
Open original post on X

" آئین کو تبدیل کر دیں بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں ، ہمارا دائرہ اختیار ختم کر دیں ملک کو اسی طرح چلائیں ، مجھے نہیں معلوم اسٹیٹ اس سے کیا حاصل کرنا چاہتی ، آپ اس کی گرفتاری ڈال دیں ہم کچھ نہیں کہیں گے لیکن ملک اس طرح نا چلائیں ، وزارت دفاع وزارت داخلہ اسٹیٹ سب اس سے خوش ہیں ، مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ کیا ہو رہا ہے اس سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ، پہلے جس بنچ میں کیس تھا انہوں نے لکھا ہے یہ جبری گمشدگی کا کیس ہے "

اہم " میرے ایک ساتھی جج نے ایک (لاپتہ افراد) کیس میں سخت آرڈر کیا تو آج کی حکومت کی پروپیگنڈا مشینوں نے اس کے خلاف پروپیگنڈا شروع کردیا آپ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل سے پوچھ لیں کیا ہوا " جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا لاپتہ افراد کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جستس میاں گل حسن اورنگزیب نے سرکاری وکیل کو کھری کھری سنادی۔۔۔۔
ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکن کی بازیابی کے کیس میں سرکاری وکیل نے کہا کہ درخواست گزاروں نے صاف ہاتھوں کے ساتھ عدالت کا دروازہ نہیں کھٹکھٹایا جس پر جستس میاں گل حسن اورنگزیب بولے انہوں نے صاف ہاتھوں سے درخواست دائر نہیں کی توکیا اس لیے درخواست خارج کر دیں؟ آپ چاہتے ہیں کہ میں خدمت گزار جج بن جاؤں؟پھر بتا بھی دیں کہ مجھے کیا کرنا چاہیئے۔۔۔
جسٹس میاں گل حسن بولے میں سمجھ نہیں پا رہا کہ آپ ہمیں کس طرف لے کر جا رہے ہیں؟
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited:
Advertisement

جج صاحب جب تک دس بارہ پولیس اور فوجی افسروں کی عدالت میں پیٹیاں نہیں اتریں گی اور انہیں ہتھکڑی نہیں لگے تو یہ بات جان لیں کہ یہ سلسلہ کبھی بند نہیں ہو گا . خالی خولی ریمارکس کا انکی سؤر جیسی موٹی کھالوں پر کوئی اثر نہیں ہوتا . یہ لاتوں کے بھوت ہیں جو باتوں سے نہیں مانتے
​
 
Advertisement
Koon sa constitution. Yahan logon ko sare amm golian mari jateein hain, custodial torture, illegal arrests, fake cases, repression of freedom pata nahin kia kia nahin hoo reha, koi law nahin hay, sirf ghareeb kay liay yah sab kuch hay, judges generals and corrupt politicians are sucking poor peoples blood. Banana republic hay
 
looks like nephew of Field Marshal Gen Auyub Khan knows that his time is coming too 🤣
 
Advertisement

جج صاحب جب تک دس بارہ پولیس اور فوجی افسروں کی عدالت میں پیٹیاں نہیں اتریں گی اور انہیں ہتھکڑی نہیں لگے تو یہ بات جان لیں کہ یہ سلسلہ کبھی بند نہیں ہو گا . خالی خولی ریمارکس کا انکی سؤر جیسی موٹی کھالوں پر کوئی اثر نہیں ہوتا . یہ لاتوں کے بھوت ہیں جو باتوں سے نہیں مانتے
​
The judges don’t have the power to arrest anyone.They can give judgements.If the generals defy their orders then what can the judges do?.Pakistani public is will keep crying about hyper inflation,human rights violations,kidnappings,torture and murder but it won’t come out in streets against the corrupt system.The generals know this hence they continue to abuse their power.
 
Iftikhar Ch nay eik SSP kee belt utarwa ker uusay adalat main hee hathkari lagwa dee thee.
Rest, I totally agree with your comments.