- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"آئینی عدالت بنانے کا مقصد اب ثابت ہو گیا ہے کہ اسکا کام آئین کی تشریح کرنے کی بجائے عمران خان کے کیس شہباز شریف جیسے لوگوں کے تعینات کردہ ججز کے سامنے لگانا ہے اور اب آئین کی تشریح کی بجائے شادی اور طلاق کے فیصلے بھی کرنے شروع کر دیے ہیں ۔ کیا آئینی عدالت کے ججز اس کام کیلئے 30 سے 40 لاکھ روپے تک تنخواہ لے رہے ہیں؟دلچسپ بات یہ کہ اس کیس میں آئینی عدالت نے کوئی آئینی تشریح نہیں کی"۔ مطیع الله جان
اگر میں ایک برطانوی شہری ہوں میرا پاکستان وریجن کارڈ بھی ہے مجھے پاکستان کا ویزہ بھی نہیں دیا جا رہا اور میرے والد کو جیل میں رکھا ہو اس کی اپیلیں بھی نہ سن رہے ہوں تو میں وہی کروں گا جو قاسم خان نے کیا ہے مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on Xاگر میں ایک برطانوی شہری ہوں میرا پاکستان وریجن کارڈ بھی ہے مجھے پاکستان کا ویزہ بھی نہیں دیا جا رہا اور میرے والد کو جیل میں رکھا ہو اس کی اپیلیں بھی نہ سن رہے ہوں تو میں وہی کروں گا جو قاسم خان نے کیا ہے مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X





