Advertisement

آئینی ترمیم کی درخواست واپس،قاضی فائز کا رخصتی کااشارہ

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عابد زبیری نے مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف آئینی درخواست نہ صرف واپس لے لی بلکہ اعتراضات کیخلاف اپیل بھی واپس لے لی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے درخواست و اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی
Loading X post…
Open original post on X

آئینی ترمیم سے متعلق ایک درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں کارروائی جاری تھی سپریم کورٹ میں درخواست فکس ہونے سے وہاں کارروائی رک گئی تھی
سپریم کورٹ سے درخواست واپس لینے کا مقصد پشاور ہائیکورٹ میں کارروائی کو آگے بڑھنا ہوسکتا ہے
Loading X post…
Open original post on X

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے حالات سے سمجھوتا کر لیا
آئینی عدالت کے قیام کا امکان ختم ہونے کے بعد پہلی مرتبہ کھلی عدالت میں اپنی رخصتی کا واضح اشارہ دے دیا

آئینی ترمیم کیخلاف درخواست واپس لینے متعلق ایڈوکیٹ عابد زبیری کی استدعا منظور، ایڈوکیٹ حامد خان بطور وکیل پیش ہوئے اور چیمبر اپیل اور آئینی درخواست واپس لینے کی استدعا کی جو قاضی فائز عیسی نے بغیر کسی ریمارکس کے منظور کر لی۔ ایڈوکیٹ عابد زبیری سے مخاطب ہوکر کہا

“وہ آپ کی دوسری درخواست میں نے نہیں لگائی اپنے دور میں، وہ بعد میں سنی جائیگی"

آج قاضی فائز عیسی کے بنچ میں سماعت کے لئیے مقرر بیشتر اپیلوں میں کوئی وکیل یا کلائنٹ پیش ہی نہیں ہوا جس باعث کچھ درخواستیں خارج کی گئی اور کچھ کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔
Loading X post…
Open original post on X

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کی درخواست پر حامد خان سے دلچسپ مکالمہ !

خان صاحب آپکی درخواست کا کیا بنا؟ بے فکر رہیں وہ بعد میں لگے گی میں نے نہیں لگائی اپنے دور میں ! حامد خان بولے بڑی مہربانی ہے آپکی !
​
 
Advertisement
قاضئ فراڈ عیسئ کی کسی بھی بات پر اعتبار کرنا بھی بہت بڑی حماقت کے سوا کچھ نہیں
​

راناجی او تے ٹھیک اے، پر ڈونٹ کھان دے شوق اچ ایدی جنّی کتے آلی ہوئی اے تے کریرا نے کییا ہوۓ گا کے او پآئی پونچھ لتّاں اچ واڑ تے نسن دی کر، لوکاں نے ہن نئیں چھڈنا تینوں​
 
Advertisement