Advertisement

آئینی ترمیم پر حمایت: پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو جھوٹا قراردیدیا


تحریک انصاف نے رابطہ کیا تھا کہ ترمیم پر سپورٹ کرینگے، دسمبر میں کرا لیں، اگلا مہینہ اکتوبر آنا ہے، خزاں شروع ہو گی، پتے جھڑیں گے، پھر نومبر، دسمبر آئے گا، چیزیں پی ٹی آئی کے مطابق سیٹل ڈائون ہوجائیں گی، کس نے رابطہ کیا، نام نہیں لوں گا، خواجہ آصف
Loading X post…
Open original post on X

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خواجہ آصف کے دعوے کی تردید

خواجہ آصف کے ساتھ ترمیم سے متعلق گفتگو نہیں ہوئی، تحریک انصاف نے دسمبر تک رضا مندی پر کوئی بات نہیں کی، حکومت سے ڈرافٹ یا ورکنگ پیپر مانگا تا کہ مکمل تفصیلات تو سامنے آئیں،کسی تجویز یا پیکج پر ساتھ دینے کا نہیں کہا،بیرسٹر گوہر کی وضاحت
Loading X post…
Open original post on X

خواجہ آصف جھوٹ بول رہا ہے ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دسمبر میں آئینی ترمیم کی حمایت کریں گے ! شیخ وقاص اکرم ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
اس کلرک اقامے **** خواجے حرام زاد ے گشتئ زادے فراڈئے مایک چوہے کی شکل والے ***** نے پہلے کبھی سچ بولا ہے جو اب کچھ سچ بھونکے گا یہ **** اور فراڈیا