Advertisement

آئینی ترامیم پر ن لیگ کے رہنما نثار چیمہ اپنی ہی جماعت پر برس پڑے

بدقسمتی سےان ترامیم کا مقصد یہ ہے کہ سپریم کورٹ ایسی ہو جو ہمارے حق میں ہو چیف جسٹس ہماری مرضی کا ہو الیکشن کمشن بھی ایسا ہو جو ہمارے حق میں ہو !نثار چیمہ

ڈاکٹر صاحب آپ مسلم لیگ ن کےرہنما ہیں؟ اینکر کا سوال

میرا تعلق ن لیگ سےلیکن میں اپنے ضمیر کے مطابق بات کرتا ہوں !نثار چیمہ۔۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

او بھائی ڈاکٹر صاحب! اگر آپ نے اپنے ضمیر سے بات کرنی ہے تو آپکا نون لیگ میں کیا کام؟؟؟
توبہ تائف کریں اور اللہ سے راہنمائی لے کر اپنے ضمیر کے مطابق اس جماعت میں شامل ہو جائیں جو صرف اور صرف پاکستان کا سوچتی ہے . اچھے لوگوں کی ہر جگہ ضرورت ہے

مریم نواز ان سب کو ٹھکانے لگا چکی ہے