Advertisement

آئینی ترامیم:رانا ثناء اللہ نے ابصارعالم کو جھوٹا قراردیدیا؟


ابصار عالم فرماتے ہیں کہ نواز شریف خود بھی یہ آئینی ترامیم لانے کے طریقہ کار سے متفق نہیں تھے،

جس کے جواب میں رانا ثناءاللّه نے کہا،

"جی نہیں، ایسا کچھ نہیں۔ میاں صاحب ہر چیز سے متفق تھے

صحافی طارق متین نے کلپ شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ سما کے پوڈ کاسٹ میں ابصار عالم صاحب کی تہلکہ خیز خبر تھی پھر طلعت حسین کے پروگرام میں وہ خیال پر مبنی تجزیہ بن گیا اور اس تجزیے کو وہیں ن لیگ نے غلط قرار دے دیا اتنی بری تو کسی کے ساتھ نہیں ہوتی۔
Loading X post…
Open original post on X

سکندر فیاض بھدیرا نے ردعمل دیا کہ ن لیگ بھی محبان نوازشریف سے عاجز آگئی ہے۔ انکی ہر وقت اپنا بابا اوپر رکھنے کی خواہش انکو کہیں کا نہیں چھوڑ رہی۔ نا گھر کا اور نا ہی گھاٹ کا۔
Loading X post…
Open original post on X

احمد وڑائچ نے طنزیہ ردعمل دیا کہ صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں ممکن ہی نہیں نواز شریف کو آن بورڈ نہ لیا ہو۔ لیکن ابصار عالم میاں صاحب کو معصومیت کا سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔ جی او صحافت
Loading X post…
Open original post on X
​
 
ابصار عالم کالیا مثلئ میراثی چوڑا اور **** جو کرتا ہے اسے صحافت نہیں دلا گیری اور مایکئ کہتے ہیں