Advertisement

آئینی ترامیم:بیرسٹر گوہر کی جانب سے پارٹی ایم این ایز اور سینیٹرز کو ہدایات

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دونوں ایوانوں میں بل کی مخالفت کے احکامات جاری کردئیے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ممبران اسمبلی اور سینیٹ کو زبانی اور تحریری طور پر پارٹی پالیسی سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس میں مذاکرات کے حوالے سے بھی ارکان کو اعتماد میں لیا گیا، بیرسٹر گوہر نے پارٹی فیصلے کے مطابق ایوان میں حکمت عملی کے احکامات جاری کئے۔
Loading X post…
Open original post on X

سپریم کورٹ کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے بعد ارکان پارلیمنٹ پارٹی چئیرمین نہیں بلکہ پارلیمانی لیڈر کی ہدایات کے پابند ہیں
Loading X post…
Open original post on X
​
 

موجودہ پارٹی چئیرمین کی طرح ایوان میں پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر بھی بہت کمزور ہیں . زرتاج گل کی کوئی بات ہی نہیں سنتا، ہر بندہ اپنے آپ کو کھڑپینچ سمجھتا ہے اسی لیے تو یہ حال ہے . چوروں کو کھلا میدان ملا ہوا ہے اور وہ ہر کام اپنی مرضی اور من مانی سے کرتے ہیں​