Advertisement

، نانی کا ڈزائنر چولا اور فضلو کا ولائتی پگڑ تار تار ہو گیا


گیارہ ایم این اے، تیس کے قریب ایم پی اے ، ڈیڑھ دو درجن خواتین ممبر اور سینٹر فقط لاہور سے ، نواحی علاقوں مرید کے، قصور وغیرہ اسکے علاوہ ، ان سبھی نے ملکر شام ساڑھے چھے بجے تک جلسہ گاہ کا چھٹا حصہ بھی نہ بھرا ہے۔جبکہ وبا کے دور میں کرسیاں چھے چھے فٹ پر سجائی تھیں۔،
گیارہ جماعتیں اور کے پی تک سے بسیں بھر کر لانے کی کوششیں اور پھر ملا فجلو کے مدرسوں کے ٹولے
مگر شام تلک تک سب ٹھس پروگرام ہے ،،
مقابلہ عمران خان کے جلسے سے تھا مگر ابھی تک ڈی جے بٹ کی لبرٹی چوک پر ڈانس پاڑٹی جتنے لوگ بھی نہیں موجود ہیں ۔
فجلو نے ہفتہ بھر پگڑ باندھ یہودی یہودی کا منتر جاپا ، نانی بارہ دن ڈزائنر سوٹ پہن کر لوہاری ،گڑھی شاہو اور شاہدرہ سے رائیونڈ تک پھری ۔ دھمکیاں دیں ، اخبارات کی سرخیاں اور ٹی وی پر گھنٹوں کوریج ، ڈان تک نے روزانہ فرنٹ پیج پے نانی کی بڑی تصویر تھوپی، نانی اچھلی۔ کودی روئی پیٹی اور پٹواری لبھانے کا ہر حربہ آزمایا ( آج کی دیہاڑی اور بریانی اسکے علاوہ ) أ میڈیا نے ویسی ہی مربوط کیمپیئن چلائی جیسی گلگت الیکشن وقت چلائی تھی
مگر دعا دو لاہور کے عوام کو شام ساڑھے چھے بجے تک گڑھی شاہو کےدو محلے کی آبادی برابر لوگ نہ تھے ۔۔
جلسہ گاہ میں لائٹیں اور کھمبے دور دور تک لگے ہیں ۔ اس طریقے رات اندھیرے میڈیا تصویریں بنا لے گا شو لگا لے گا ۔ میڈیا نےتو اپنی ڈیوٹی دینی ہہے، ٹی وی نے مال بہچنا ہے
مگر لاہور کے عوام نے دن دھاڑے مریم کا چولہ اور فضلو کا پگڑ اتار کر تار تار کر دیا ہے ، ایسی ذلت ۔
ستّر اسّی لاکھ کے لاہور نے تو پلاسٹک نانی کو مسترد کر دیا ہے اب بچا ہے میڈیا کا ڈرامہ ،کیمرہ ٹرکس تقریروں میں گیدڑ بھبھکیاں، عمران خان پر ذاتی حملے یا نواز کی افواج اور ملک کے خلاف بکواس ۔ رات تلے یہی ہو گا بس خدا کرے سب پر امن رہے۔
سوال صرف اتنا ہے اس تاریخی رسوائی پر حامد میر اور سیٹھی جیسےدوسرے بڑھک مار جعلی لبرلز کا کیا تبصرہ ہو گا ، آپکی کیا رائے ہے ،
​
 
Advertisement
آج حامد میر نے کہا کہ کچھ ایسا ہونے جا رہا ہے کہ لوگ آج کے جلسے کو بھول جائیں گےاور استعفیٰ بھی بھول جائیں گے اپوزیشن کا سرپرایزنگ پلان تیار ہے۔

اس پر ہمیں کافی عرصے پہلے کا ایک واقعہ یاد آرہا ہے جو پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے متعلق ہے۔
ٹیم منیجر کا نام تو یاد نہیں لیکن یہ یاد ہے کہ پہلے انگلینڈ سے سیریز پھر ورلڈ کپ اور اس کے بعد اسٹریلیا سے سیریز تھی۔ پاکستان انگلینڈ سے سیریز ہار گیا تو منیجر نے بیان دیا۔۔اصل میں ہم ورلڈ کپ کی تیاری کر رہے ہیں اور ہماری نظریں ورلڈ کپ پر لیں۔۔ بد قسمتی کہ پاکستان ورلڈ کپ کے میچز ہار کر ورلڈ کپ کی روڑ سے باہر ہوگیا تو منیجر کا بیان آیا۔۔۔ اصل میں ہمارے لیے آسٹریلیا کا دورہ اہم ہے۔ ہم آسٹریلیا کو سیریس لے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

سو حامد میر اور اس کرکٹ منیجر میں کوئی فرق نہیں۔
​
 
Advertisement
ان کے لانگ مارچ کا امیج میرے ذہن میں

ایک کھوتا رھڑی پر کھوتا بریانی کا ڈھیر اور کھوتے کو لگا ڈنڈا اور اس کی دوڑ اور پیچھے بھاگتے بھوکے۔

یہ ہے ان کی لانگ مارچ کا امیج۔


ُ
 
Advertisement


Twitter Top Trend is #این_آر_او_کے_سوالی with almost 2 lack tweets.

Screenshot-from-2020-12-13-15-49-15.png
​
 
اگر منافقین کی شکل دیکھنی ہو تو ٹی وی آن کر کو۔۔۔ ہر جگہ من من کرتے نظر آئیں گے۔۔