Advertisement

،بھٹو کی برسی پر بلاول نے حبیب جالب کا کلام پڑھا ،مگر حبیب جالب کی بھٹو سے نفرت

سقوطِ ڈھاکہ کے بعد جب عوامی نیشنل پارتی کے راہنماؤں کو پاکستان میں حراست میں لیا گیا تو ایک ایسا شخص تھا جو بہت ہی خستہ حال تھا، اس کو گرفتار کر کے حیدرآباد جیل لایا گیا۔

جیلر نے اس پریشان حال شخص کو دیکھا اور حقارت سے کہا کہ اگر تم عبدالولی خان کے خلاف بیان لکھ کر دے دو تو ہم تم کو رہا کر دیں گے ورنہ یاد رکھو اس کیس میں تم ساری عمر جیل میں گلتے سڑتے رہو گے اور یہیں تمہاری موت ہو گی۔ یہ سن کر اس شخص نے جیلر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اور مسکرا کر کہا

جیلر صاحب جیل میں تو شاید میں چند برس زندہ بھی رہ لوں لیکن اگر میں نے یہ معافی نامہ لکھ دیا تو شاید چند دن بھی نہ جی پاؤں

اصولوں او عزم و ہمت کی اس دیوار کا نام حبیب جالب تھا۔ اور اس کو جیل میں بھیجنے والا اپنے وقت کا سب سے بڑا لیڈر ذوالفقار علی بھٹو تھا۔

میں کل سے حیرت کا بت بنا بیٹھا ہوں جب میں نے بلاول بھٹو کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر حبیب جالب کا کلام پڑھتے دیکھا اور کلام بھی وہ جو اس نے بھٹو کے دور میں لکھا تھا۔ آپ کو یہ سن کر شاید حیرت ہو کہ حبیب جالب عوامی نیشنل پارٹی کے لیڈر تھے اور انہوں نے بھٹو دور میں الیکشن لڑا تھا اور الیکشن ہارنے کے بعد وہ بھٹو کے ظلم و ستم کا نشانہ بنے رہے، ان کو جیل میں ڈآل دیا گیا اور ضیاء الحق کے مارشل لاء کے بعد ان کو اس کیس سے بری کیا گیا تھا۔

کاش کہ بلاول کو تاریخ سے تھوڑی سی بھی آگہی ہوتی تو ان کو معلوم ہوتا ہے کہ عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کا بیشتر کلام بلاول کے نانا ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف تھا۔ جن میں سے ایک مشہور نظم پیش خدمت ہے

میں پسرِ شاہنواز ہوں میں پدرِ بے نظیر ہوں
میں نکسن کا غلام ہوں، میں قائد عوام ہوں

میں شرابیوں کا پیر ہوں، میں لکھ پتی فقیر ہوں
وہسکی بھرا اک جام ہوں، میں قائد عوام ہوں

جتنے میرے وزیر ہیں، سارے بے ضمیر ہیں
میں انکا بھی امام ہوں، میں قائد عوام ہوں

دیکھو میرے اعمال کو، میں کھا گیا بنگال کو
پھر بھی میں نیک نام ہوں، میں قائد عوام ہوں

کل جب بھٹو کی برسی پر بلاول حبیب جالب کا کلام پڑھ رہے تھے تو بھٹو دور میں ہونے والے مظالم میری آنکھوں کے سامنے آ گئے۔ حبیب جالب پر اتنا ظلم ایوب خان اور ضیاءالحق جیسے آمروں کے دور میں نہیں ہوا جتنا ظلم قائد عوام اور ایک جمہوری لیڈر بھٹو کے دور میں ہوا۔ جس دن بھٹو نے حبیب جالب کو گرفتار کروایا تھا اس دن جالب کے بیٹے کا سوئم تھا اور وہ چاک گریبان کے ساتھ جیل میں گئے تھے اور اپنے بیٹے کی یاد میں لکھی نظم ایک تاریخی انقلابی نظم ہے

کاش کوئی یہ سب باتیں جا کر بلاول کو بتائے کہ رٹی رٹائی تقریریں کر لینا بہت آسان ہے لیکن بہتر ہو اگر تم ان باتوں کا تاریخی پسِ منظر بھی جان لو۔ جیسی جاہل یہ قوم ہے ویسے ہی جاہل اور تاریخی حقائق سے نابلد ان کے لیڈر۔۔۔۔!!

تحریر: uetian
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

نو ڈاؤٹ بھٹو بہت ذہین اور بڑا عوامی لیڈر تھا لیکن بدقسمتی سے ایک کھوتا خور قوم میں پیدا ہو گیا جنہیں مجھے کیوں نکالا تین مرتبہ کامیابی سے پھدو بنا گیا۔
اسکے بعد بینظیر بھٹو ایک بڑی لیڈر اور کرشماتی شخصیت تھی
بلاول کی تربیت میں مسٹر ٹن پرسنٹ کا ہنڈرڈ پرسنٹ رول ہے نتیجہ آپکے سامنے ہے آدھا تیتر آدھا بٹیر
تقریروں میں وہ بینظیر بننے کی کوشش کرتا ہے اور سیاست وہ زرداری کی کر رہا ہے، نتیجہ: آدھی بینظیر آدھا زرداری
​
 
غالبا" 1985 کی بات ہے حبیب جالب سے ایک نشست میں ملاقات کا موقع ملا ہمارا ایک گروپ جس میں میرےایک عزیز دوست راجہ مسعود الحسن آف کہوٹہ شامل تھے بھٹو کے شیدائی ،ضیا الحق کے سخت ناقد راجہ مسعود اور ہم سب نے حبیب جالب صاحب سے یہ شکوہ کیا کہ جالب صاحب آپ ایک انقلابی ،ہمارے پسندیدہ اور آئیڈیل شاعر ہیں یہ آپ نے کیا لکھ دیا
میں قائد عوام ہوں
جالب صاحب فورا" بولے میں نے آج تک جو بھی لکھا میں اس کے ایک،ایک لفظ پر قائم ہوں اور ایک،ایک لفظ کا ذمہ دار ہوں مگر میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ یہ کلام میرا نہیں یہ دراصل جماعت اسلامی والوں نے میرے انداز میں اور میرے نام سے لوگوں میں مشہور کیا میں اس کی تردید کرچکاہوں
تھریڈ سٹارٹرکو چیلنج ہے یہ شرانگیز کلام حبیب جالب کے کلیات ، کسی بھی دیگر کلام یا کتب سے بطور حوالہ پیش کرکے دکھائے​
 
میں آپ سے متفق ہوں۔ اس نظم میں جتنی عروض کی غلطیاں ہیں اور جتنا غلط تلفظ ہے حبیب جالب سے ایسی توقع نہیں کی جا سکتی
 
سفید جھوٹ
حبیب جالب کے دونوں بیٹے ناصر جالب اور یاسر جالب الحمد اللہ کم از کم نومبر2010 تک تو زندہ تھے
تھریڈ سٹارٹر نے بھٹو دور میں کم ازکم 1977 سے پہلے ایک بیٹے کا سوئم بھی کروا دیا
​

t7QAAAABJRU5ErkJggg==

[FONT=&amp]

[/FONT]Jalib’s son injured by brother

From the NewspaperNovember 05, 2010

​
​

images

LAHORE, Nov 4: A son of poet Habib Jalib was shot at and injured allegedly by his elder brother in Racecourse police limits late on Thursday.
Police said Yasir Habib Jalib was on his way home along with his sister Rakshanda Habib by a motorcycle when the assailant attacked him.
Quoting injured Yasir, SHO Temur Malik said when they reached near Children’s Library Complex, his brother Nasir Habib intercepted them and tried to kidnap his sister at gunpoint.
When Yasir put up resistance, the elder brother opened fire and fled the scene.
Yasir was shifted to the Services Hospital with a bullet injury on his leg where his condition was said to be stable. The SHO said apparently it seemed that property dispute between the brothers was the bone of contention.
No case was registered till the filing of this report.

https://www.dawn.com/news/578688

غالبا" 1985 کی بات ہے حبیب جالب سے ایک نشست میں ملاقات کا موقع ملا ہمارا ایک گروپ جس میں میرےایک عزیز دوست راجہ مسعود الحسن آف کہوٹہ شامل تھے بھٹو کے شیدائی ،ضیا الحق کے سخت ناقد راجہ مسعود اور ہم سب نے حبیب جالب صاحب سے یہ شکوہ کیا کہ جالب صاحب آپ ایک انقلابی ،ہمارے پسندیدہ اور آئیڈیل شاعر ہیں یہ آپ نے کیا لکھ دیا
میں قائد عوام ہوں
جالب صاحب فورا" بولے میں نے آج تک جو بھی لکھا میں اس کے ایک،ایک لفظ پر قائم ہوں اور ایک،ایک لفظ کا ذمہ دار ہوں مگر میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ یہ کلام میرا نہیں یہ دراصل جماعت اسلامی والوں نے میرے انداز میں اور میرے نام سے لوگوں میں مشہور کیا میں اس کی تردید کرچکاہوں
تھریڈ سٹارٹرکو چیلنج ہے یہ شرانگیز کلام حبیب جالب کے کلیات ، کسی بھی دیگر کلام یا کتب سے بطور حوالہ پیش کرکے دکھائے​
​

میں قاتل اسلام ہوں میں قائد عوام ہوں کے علاوہ یہ بھی حبیب جالب کا کلام ہے

بھٹو کے دور حکومت کے کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے مزید لکھتے ہیںلاڑکانے چلو ورنہ تھانے چلوقصر شاہی سے یہ حکم صادر ہوالاڑکانے چلو. ورنہ تھانے چلواپنے ہونٹوں سے خوشبو لٹانے چلوگیت گانے چلو. ورنہ تھانے چلوحاکموں کو بہت تم پسند آئی ہوذہن پر چھائی ہواپنے جلووں سے محفل سجانے چلومسکرانے چلو. ورنہ تھانے چلومنتظر ہیں تمہارے سپاہی وہاںکیف کا ہے سماںجسم کی لو سے شمعیں جلانے چلوغم بھلانے چلو. ورنہ تھانے چلو

​
 
نو ڈاؤٹ بھٹو بہت ذہین اور بڑا عوامی لیڈر تھا لیکن بدقسمتی سے ایک کھوتا خور قوم میں پیدا ہو گیا جنہیں مجھے کیوں نکالا تین مرتبہ کامیابی سے پھدو بنا گیا۔
اسکے بعد بینظیر بھٹو ایک بڑی لیڈر اور کرشماتی شخصیت تھی
بلاول کی تربیت میں مسٹر ٹن پرسنٹ کا ہنڈرڈ پرسنٹ رول ہے نتیجہ آپکے سامنے ہے آدھا تیتر آدھا بٹیر
تقریروں میں وہ بینظیر بننے کی کوشش کرتا ہے اور سیاست وہ زرداری کی کر رہا ہے، نتیجہ: آدھی بینظیر آدھا زرداری
​
بھٹو ایک وڈیرا بھی تھا، بدقسمتی سے اس خول سے باہر نہیں نکل سکا. نکل سکتا تو شائد پاکستان کا عمر بن عبد العزیز بن جاتا​
 
Advertisement
بھٹو ایک وڈیرا بھی تھا، بدقسمتی سے اس خول سے باہر نہیں نکل سکا. نکل سکتا تو شائد پاکستان کا عمر بن عبد العزیز بن جاتا
آپ حضرات نے خول توڑا تھا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا نکلا بیچ میں سے ایک منحوس شکل والا جنرل ضیا کانا کوجھا۔​
 
جیسے گھٹیا فلموں، پست لٹریچر، بکاؤ صحافیوں، نقلی دانشوروں نے ایک نسل کا آرٹسٹک ٹیسٹ اور مذاق بگاڑا ویسے ہی تھرڈ کلاس سیاستدانوں نے قوم کا سیاسی مزاج اور معیار بھی اتنا گرا دیا ہے کہ اب نواز شریف، زرداری، سراج الحق، مصطفے کمال جیسے بونے بونے لیڈر ہیں اور قوم کو پتا بھی نہیں کہ وہ سیاسی قیادت کے نام پر کیا گونہہ کھا رہے ہیں۔

بھٹو جیسی طلسماتی شخصیت آجکل کے ذہنی لنگڑے لولہو کو سمجھ آ ہی نہیں سکتی جنہوں نے پرچیاں پڑھنے والوں کو اپنا سربراہ مملکت دیکھا ہو۔ کبھی بھٹو کا لباس، وجاہت، ذہانت، اور گفتگو کا انداز سوچو۔ کہاں بارکلے اور آکسفورڈ کے گریجویٹ کہاں یہ گوالمنڈیے اور بمبینیے؟
عالمی سطح کے لیڈروں سے کیسے ملنا ہے۔ کون سی بات کرنی ہے، کیسے کرنی ہے اور کتنی دیر کرنی ہے یہ کوئی بھٹوز سے سیکھے۔ ہماری موجودہ سیاسی لاٹ کو پڑوس کے ملک میں کوئی نہیں جانتا چہ جائیکہ انٹرنیشنلی۔ اگر انکی کوئی پہچان ہے بھی تو پاناما یا ٹین پرسنٹ یا ڈیزل یا بوری بند۔ بھٹو کی شناخت اگر پاکستان تھی تو بھٹو نے بھی پاکستان کو ایک شناخت دی۔ آجکل کے بوزنوں کو کسی عالمی شخصیت سے ملنے کی تمیز نہ بات کرنے کا سلیقہ۔ انپڑھ، جاہل اور منحوس شکلیں۔ شکل نہ سایہ قربان گیا تایا۔

جیو بگ باس اس سے زیادہ بہتر انداز میں کوئی جواب شہید کے مخالفوں کو کوئی نہیں دے سکتا بہت اعلی دل خوش کر دیا آپ نے
​
 
میں قاتل اسلام ہوں میں قائد عوام ہوں کے علاوہ یہ بھی حبیب جالب کا کلام ہے

بھٹو کے دور حکومت کے کارناموں کا ذکر کرتے ہوئے مزید لکھتے ہیںلاڑکانے چلو ورنہ تھانے چلوقصر شاہی سے یہ حکم صادر ہوالاڑکانے چلو. ورنہ تھانے چلواپنے ہونٹوں سے خوشبو لٹانے چلوگیت گانے چلو. ورنہ تھانے چلوحاکموں کو بہت تم پسند آئی ہوذہن پر چھائی ہواپنے جلووں سے محفل سجانے چلومسکرانے چلو. ورنہ تھانے چلومنتظر ہیں تمہارے سپاہی وہاںکیف کا ہے سماںجسم کی لو سے شمعیں جلانے چلوغم بھلانے چلو. ورنہ تھانے چلو
[/center]
واہ جی واہ ذات دی کوڑھ کلی تے چھتیراں نو جپھے۔
ایک ذہنی اور جسمانی اپاہج مولوی کی قیادت میں 'مکہ' فتح کرنے والا تیرے جیسا قبروں کا پجاری بھی بھٹو پر تبصرے کر رہا ہے۔ اسے کہتے ہیں مونہہ سے بڑا لقمہ کھانے کی کوشش کرنا۔
​
 
Advertisement

آپ حضرات نے خول توڑا تھا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا نکلا بیچ میں سے ایک منحوس شکل والا جنرل ضیا کانا کوجھا۔​

یہ سلسلہ کچھ ایسا ہی ہے خوش شکل خوبصورت ایوب کے انڈے میں سے بھٹو نکلا کانے کوجھے ضیا نے گول مٹول نواز شریف نکالا. حساب برابر
 
تمہاری انہی بدیانتیوں نے آج تمہیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔
بائے دا وے، بھٹو تمہارے لیے مسئلہ فیثہ غورث ہے، کبھی سمجھ آئیگا نہ تم سے حل ہوگا۔ تم ازلی فیل ہو اور ابدی فیلئیر۔

تمہاری نیک نیتی نے تمہیں روٹی کپڑا مکان چھوڑ کا بھٹو زندہ کرنے جوگا چھوڑا
مسئلہ حل ہوا بھٹو کی صورت میں زرداری زندہ ہے. ہیپی فار ایور
 
جیسے گھٹیا فلموں، پست لٹریچر، بکاؤ صحافیوں، نقلی دانشوروں نے ایک نسل کا آرٹسٹک ٹیسٹ اور مذاق بگاڑا ویسے ہی تھرڈ کلاس سیاستدانوں نے قوم کا سیاسی مزاج اور معیار بھی اتنا گرا دیا ہے کہ اب نواز شریف، زرداری، سراج الحق، مصطفے کمال جیسے بونے بونے لیڈر ہیں اور قوم کو پتا بھی نہیں کہ وہ سیاسی قیادت کے نام پر کیا گونہہ کھا رہے ہیں۔

بھٹو جیسی طلسماتی شخصیت آجکل کے ذہنی لنگڑے لولہو کو سمجھ آ ہی نہیں سکتی جنہوں نے پرچیاں پڑھنے والوں کو اپنا سربراہ مملکت دیکھا ہو۔ کبھی بھٹو کا لباس، وجاہت، ذہانت، اور گفتگو کا انداز سوچو۔ کہاں بارکلے اور آکسفورڈ کے گریجویٹ کہاں یہ گوالمنڈیے اور بمبینیے؟
عالمی سطح کے لیڈروں سے کیسے ملنا ہے۔ کون سی بات کرنی ہے، کیسے کرنی ہے اور کتنی دیر کرنی ہے یہ کوئی بھٹوز سے سیکھے۔ ہماری موجودہ سیاسی لاٹ کو پڑوس کے ملک میں کوئی نہیں جانتا چہ جائیکہ انٹرنیشنلی۔ اگر انکی کوئی پہچان ہے بھی تو پاناما یا ٹین پرسنٹ یا ڈیزل یا بوری بند۔ بھٹو کی شناخت اگر پاکستان تھی تو بھٹو نے بھی پاکستان کو ایک شناخت دی۔ آجکل کے بوزنوں کو کسی عالمی شخصیت سے ملنے کی تمیز نہ بات کرنے کا سلیقہ۔ انپڑھ، جاہل اور منحوس شکلیں۔ شکل نہ سایہ قربان گیا تایا۔
​

many people on this forum are graduates from Oxford, Manchester, california (I cannot disclose name) so bhutto was not the only one with this so called "geedar singhi" despite his achievements he was wadera inside out and could not break the shell of self praise. You are so filled with his praise that you cannot see his cruel side
 
Advertisement
تمہاری نیک نیتی نے تمہیں روٹی کپڑا مکان چھوڑ کا بھٹو زندہ کرنے جوگا چھوڑا
مسئلہ حل ہوا بھٹو کی صورت میں زرداری زندہ ہے. ہیپی فار ایور

ماچھی گوٹھ کے بطن سے کیا برآمد ہوا "مولوی کالیا " لعنت فار ایور
​
 
ماچھی گوٹھ کے بطن سے کیا برآمد ہوا "مولوی کالیا " لعنت فار ایور ​

تم بھی مودوی صاحب کے پرنور چہرے کے شیدا برآمد ہوئے

مذاق کر رہا ہوں، تم اپنے بطن گندگی دیکھا چکے ہو تصدیق کرنا چاہو تو تھریڈ کھلا ہے
 
کالیے کا لہو بول اٹھا​
 
kuch bhi ho bhutto azeem tha aur jitney amir dictator guzray sab ke sab inteha ke baghertey aur apni ammi ko bhi paison ke liey beach deny waley they! kaash army main asey generals kam paida hoon ! boot chatyon aur malishion se mazrat
 
Last edited:

واہ جی واہ ذات دی کوڑھ کلی تے چھتیراں نو جپھے۔
ایک ذہنی اور جسمانی اپاہج مولوی کی قیادت میں 'مکہ' فتح کرنے والا تیرے جیسا قبروں کا پجاری بھی بھٹو پر تبصرے کر رہا ہے۔ اسے کہتے ہیں مونہہ سے بڑا لقمہ کھانے کی کوشش کرنا۔

​

ہن اور سن لو حبیب جالب بھتو کی نسل کو کی کہہ دا سی
بی بی این آر او والی، کی امریکہ نوازی کی انتہا دیکھکر اسے لعنت ملامت کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ

نہ جا امریکہ نال کڑے
نہ جا امریکہ نال کڑے…. سانوں تیرا بڑا خیال کڑے
ایہہ گل نہ دیویں ٹال کڑے

بے نظیر کو اسکے دور حکومت میں اسکے کالے کرتوتوں پر مزید کوستے ہوئے لکھتے ہیں

دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے
وہی حالات ہیں فقیروں کے
دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے
اپنا حلقہ ہے حلقۂ زنجیر
اور حلقے ہیں سب امیروں کے
ہن اوردسیں حبیب جالب دا کلام کڑیے۔
حیدرآباد ٹربیونل کے نام پر بھٹو کے مخالف سیاسی لیڈرز نیشنل عوامی پارٹی کی قیادت خان عبدالولی خان،غوث بخش بزنجو، نواب خیر بخش مری، میر گل خان ناصر، سردار عطاء اللہ مینگل، حبیب جالب، بیرسٹر عزیز اللہ شیخ، اسلم بلوچ، اسلم کرد، سلیم کرد، شیر محمد مری ، نجم سیٹھی، سلیم پرویز، مجید گچکی، میر عبدالواحد کرد. سلطان مینگل کو گرفتار کرکے جیلوں میں قید کرنا جمہوریت کے منہ پرطمانچہ تھا، آج بھٹو کی صورت میں زرداری زندہ ہے، جمہوریت کے نام پر ڈاکہ زنی کرنے والی نسل بھٹو زندہ ہے۔
​