الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات پر 7اعتراضات لگا دیے

21ptiecpllkkjhgffd.png

کیا تحریک انصاف کا 31 جنوری 2024ء کو ہونے والا جنرل باڈی اجلاس سیکشن 208(3) کے مطابق تھا؟: الیکشن کمیشن

پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات ہیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، ایک مسئلے سے نکلتے ہیں تو دوسرے میں پھنس جاتے ہیں، پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات اور بلے کا نشان بحال ہونے کے حوالے سے نئے مسائل کھڑے ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے پی ٹی آئی کی طرف سے 3 مارچ 2024ء کو کروائے گئے انٹراپارٹی انتخابات پر 7 اعتراضات عائد کر دیئے گئے ہیں جس کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔


الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے تحریک انصاف کی رجسٹریشن پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے الیکشنز ایکٹ کے سیکشن 208(1) کے تحت 5 سال کے دوران انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروائے۔ تحریک انصاف کا 5 برس سے انتظامیہ ڈھانچہ ہی نہیں ہے تو اب بطور سیاسی جماعت اس کا سٹیٹس کیا ہے؟

الیکشن کمیشن نے اعتراض اٹھایا ہے کہ تحریک انصاف نے الیکشنز ایکٹ سیکشن 208(5) کے تحت ان لسٹمنٹ کے لیے درکار دستاویزات کے علاوہ انٹراپارٹی انتخابات کی دستاویزات بھی الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کروائیں۔ الیکشن کمیشن نے سوال اٹھایا کہ کیا تحریک انصاف کا 31 جنوری 2024ء کو ہونے والا جنرل باڈی اجلاس سیکشن 208(3) کے مطابق تھا؟

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کو الیکشنز ایکٹ کی شق 208(3) کے تحت الیکٹراک کالج قائم کرنا ہوتا ہے۔ تحریک انصاف کے 3 مارچ 2024ء کو ہونے والے مبینہ انٹراپارٹی انتخابات ریکارڈ کے مطابق جنرل باڈی کی قرارداد کے تحت فیڈرل چیف الیکشن کمشنر لگایا گیا۔ تحریک انصاف کے آئین کے تحت سی ای سی سفارش پر نیشنل کونسل وفاقی چیف الیکشن کمعنر تعنات کرتا ہے، جنرل باڈی وفیڈرل چیف الیکشن کمشنر کا سٹیٹس کیا ہے؟

الیکشن کمیشن کے اعتراضات کے مطابق جنرل باڈی نے چیف آرگنائزر کو تعینات کیا جس نے فیڈرل چیف الیکشن کمشنر کو نوٹیفائی کیا، کیا چیف آرگنائزر کی تعینات اور فیڈرل چیف الیکشن کمیشن کا تقرر جنرل باڈی کر سکتی ہے؟ سوال اٹھایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کا ان کے انٹراپارٹی انتخابات پر 5 درخواستوں بارے کیا موقف ہے؟ الیکشن کمیشن کیوں نہ تحریک انصاف پر سیکشن 208(5) کے تحت کارروائی کرے؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
BAN preparation

بین کر دینگے تو نئی پارٹی پہ اتنے اعتراضات نہیں ہونگے ۔۔۔ نئی پارٹی کا نام ہونا چاہیے تحریک انصاف پاکستان یعنی ٹی آئی پی یعنی ٹپ ۔۔ قصہ ختم۔

TIP
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Raja sultan darbari katpotli se ziada Koch nahi

جب تک یہ حرامی 27 جنوری 2025 کو ریٹائر نہیں ہوتا پی ٹی آئی کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں آئی گی۔۔ اس سے پہلے 24 اکتوبر 2024 کو دوسرا حرامی فائز عیسیٰ بھی دفع ہو چکا ہوگا۔۔۔

اور نومبر 2025 کو تیسرا مہا حرامی منیرا مستری بھی دفع ہو جائیگا۔۔۔

اور شائد اس سے پہلے حکومت ختم ہو چکی ہو۔ اسکے بعد ہی پی ٹی آئی کو کچھ سانس لینے کا موقع مل سکے گا۔۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک یہ حرامی 27 جنوری 2025 کو ریٹائر نہیں ہوتا پی ٹی آئی کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں آئی گی۔۔ اس سے پہلے 24 اکتوبر 2024 کو دوسرا حرامی فائز عیسیٰ بھی دفع ہو چکا ہوگا۔۔۔

اور نومبر 2025 کو تیسرا مہا حرامی منیرا مستری بھی دفع ہو جائیگا۔۔۔

اور شائد اس سے پہلے حکومت ختم ہو چکی ہو۔ اسکے بعد ہی پی ٹی آئی کو کچھ سانس لینے کا موقع مل سکے گا۔۔
sab 7 lac maderchod soor fouj ki ghilazat hai. is fouj ki koyi zarorat nhi. yeh fouj 25crore ka towa mar rahi hai
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
بین کر دینگے تو نئی پارٹی پہ اتنے اعتراضات نہیں ہونگے ۔۔۔ نئی پارٹی کا نام ہونا چاہیے تحریک انصاف پاکستان یعنی ٹی آئی پی یعنی ٹپ ۔۔ قصہ ختم۔

TIP
the TIP can be confused with TLP 😜