کسی بڑے بھائی کی گاڑی چوری کرلی ہوگی۔ بعد میں بڑے بھائی نے چھتر پریڈ کی ہوگی۔
اگر تو یہ ڈی ایس پی چھوٹ گیا تو یہ بھی کسی کسی بڑے بھائی کے سائے میں چوریاں کررہا ہوگا۔
جن کی گاڑیاں چوری ہوئی ہیں وہ بھی اپنے اپنے بڑے بھائیوں سے رابطہ کریں اگر انکے کہے سنے میں ہیں۔ بڑے بھائی سے یقینا آپ سمجھ گئے...
نہیں نہیں میں نے نہیں دیکھا۔
ایک بار پھر مارو۔
اس بار پتا لگنا چاہیے کہ واقعی لگی ہے۔
جیسے انصاف صرف کرنا نہیں بلکہ ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے اسی طرح پٹائی بھی نظر آنی چاہیے۔
چین جیسے اپنے سیٹلائیٹس کے زریعے ساری انٹرنیٹ ٹریفک کنٹرول کرتا ہے اسی ماڈل پر پاکستانیوں کی ساری انٹرنیٹ سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے یہ پھرتیاں دکھائی جارہی ہیں۔
اتنا ہی ترقی کی غرض ہوتی تو چین کی زیرو کرپشن پالیسی پر جاتے۔
اتنے افلاطون ہیں کہ کرپشن ختم کرکے ملک ترقی کرے تو انکو اس میں اپنا...
سچ مان لینا پہلا قدم ہوتا ہے چاہے زبان سے پھسل جائے جسے کور کرنے لیے یہ جھوٹ بھی بولنا پڑے کہ ان سے بڑا ملک کی بات کرنے والا کوئی نہیں۔ جس دن اس جھوٹ کو بھی چھوڑ دیں گے تب شاید ٹھیک ہونے کی طرف بڑھیں۔
ہیرو شیما اور ناگا ساکی کو آج دیکھ لیں تو نہیں لگتا کہ ان پر کبھی ایٹم بم گے تھے۔
جتنے بڑے بم شریف برادران ہیں انکی تباہی گزشتہ چالیس سال سے یہ قوم برداشت کررہی ہے۔
یہ بم گرے نہیں بلکہ نمودار ہوئے اور آج انکی تباہی پورے اروج پر ہے جنہوں نے اس مارشل لاء کو سیاسی چھتری دے رکھی ہے۔
انکا زہر پہلے...
مولانا صاحب اپنا زہریلا بیانیہ ترک کریں پھر عوام انہیں خوشآمدید کہیں گے۔
زہریلا بیانیہ یہ ہے کہ ان کے مطابق 2018 میں عمران خان کو ایجنسیوں نے جتوایا۔
حقیقت یہ ہے کہ نتائج رکنے سے پہلے پی ٹی آئی کلین سویپ کررہی تھی اور نتائج جب آئے تو پی ٹی آئی کی تقریباً 30 کم ہوگئی تھیں جن پر وہ جیت رہی تھی۔...
یہ عالمی سازش ہے پاک فوج کو بدنام کرنے کے لیے۔
کیونکہ پاک فوج کی لازوال کارگردگی سے دنیا جلتی ہے۔
پاک فوج کی شبانہ روز کاوشوں سے جسطرح ملک آگے جارہا ہے اس سے دنیا کو خطرہ لاہک ہوگیا ہے کہ پاکستان مریخ پھاڑ کر کہیں پلوٹو پر جاکر آباد نہ ہوجائے۔
پاک فوج کی اعلی معاشی پالیسی کے بعد دنیا کے انوسٹرز...
حامد میر حیران ہے کہ پرویز الہی کیسے اتنا مضبوط بن گیا جسے یہ نظام نہیں توڑ سکا۔
جواب یہ ہے کہ خان وہ پارس پھتر ہے جو کسی بھی چیز سے لگے اسے سونا بنا دیتا ہے۔
یہ اللہ کا کرم ہے عمران خان پر۔ ہمارا محسن جسکا احسان ہم شاید کبھی بھی نہ چکا سکیں۔ اللہ تعالہ خان کو مزید استقامت عطا فرمائے اور...