Zulm kay mitnay ka waqt aa gia hay- Maryum Nawaz Sharif reacted on Danial Aziz Disqualification

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ان ظالموں کو مٹا دو جو ملک لوٹ کر بھاگ گئے ہیں

جب تک عوام ایک ٹکٹکی نہی لگاتے چوراہے پر اور انقلاب فرانس نہی آتا
یہ چور اسی طرح لوٹتے رہیں گے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
غنڈہ گردی کے مٹانے کا وقت آیا ہے بڑی مشکل سے. غنڈوں کو ظلم لگ رہا ہے. ان کی بے مہار آزادی کو قانون کے دائرے میں لانا
 
Last edited:

SahirShah

Minister (2k+ posts)
اسکی امی لائف سپورٹنگ مشین پر ہیں
مصنوئی سانس دیا جا رہا ہے
کسی اور کا قریبی عزیز ایسی حالت میں ہو تو اسے جوتی پہننے کا ہوش نہیں رہتا
لیکن انکے دماغ میں ابھی تک الیکشن اور اقتدار ہی گھوم رہا ہے
جنموں جلی کے تھوبڑے پر لتھڑا میک اپ دیکھو اور ڈینی غلیظ کی نااہلی پر اسکی تڑپ دیکھو
اشکے جی اشکے
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
MARIAM KI YE BAT SAHEE HA K AB AWAM CORRUPTION K KHILAF NIKAL CHUKEY HAEN .
AB NAI TO KABI NAI.BEHTER HA AB LONDON HI RAHOON
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Zulm kay mitnay ka waqt aa gia hay- Maryum Nawaz Sharif

You are right, farari. The time has come that nora, nora family and his cronies are going to jail, very soon. Ameen.
 

Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
Inshallah es bar PTI Gov man ho ge aur Zulm opposition man ,, next time zulm ppp ke tarha var jy ga,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

keep in mind,,, Maryam Noon league ke zardari sabit ho ge,, jis tarha zardari sb ny ppp ka bayra ghark kia hy,, esi tarha,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جنکے ہاتھ میں اقتدار ہے جو پورے ملک کے مالک ا ور خدا بنے بیٹھے ہیں وہ ہی ظلم کی دہائی دے رہے ہیں کیا زمانہ آگیا ہے
 

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
She should focus on her mother and keep quiet pmln going to lose any way then she will have to give back the money back what she and her father and uncle has robbed.
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
یہ کیسے مظلوم ہیں جنہوں نے آدھا لندن خرید لیا ہے؟
ویسے مظلوموں کا ساتھی الطاف حسین قریبا تین دہائیوں سے انگلینڈ میں ہی ہے۔ بہت جلد یہ مظلومین اس مظلوموں کے ساتھی کی مدد کے طلبگار ہونگے۔
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
دراصل ظلم کی انتہا کرنے والے شریف خاندا ن کے مٹنے کا وقت اب قریب آ گیا ہے ، یہ گھٹیا شریف خاندان تو ظلم کی انتہا میں بڑے بڑے فرعونوں اور یزیدوں کو بھی پیچھے چھوڑ چلا ہے ، شیطان بڑھیا کلثوم نواز دراصل پہلے ہی مر چکی ہے اور اسےطبی طور پر مردہ قرار دیا جا چکا ہے ، یہ اس کلینک سینٹ ہارلے لندن کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے جہاں کلثوم زیر علاج تھی کہ ایک مردہ جسم کو ونٹیلیٹرجیسی مصنوعی مشینوں پر بہت پلاننگ کے ساتھ بڑی بڑی رقمیں چلا کر رکھا گیا ہے ، نواز شریف اور اس کی نفرت انگیز بیٹی مریم نواز پر لعنت ہو کہ انسانی لاش سے کھلواڑ کر رہے ہیں ، یہ لوگ جانوروں سے بھی بدتر ہیں ، الیکشن سے صرف چند دن پہلے یہ موت کا اعلان کر کے ہمدردی کے ووٹ حاصل کریں گے ،ذرا دیکھو ان حیوانوں کی پلاننگ



 
Last edited:

Back
Top