Zulfiqar Ali Bhutto Ko Phansi Se Pehle He Qatal Kardiya Gya Tha... - Hamid Mir astonishing revelatio

patriot

Minister (2k+ posts)
​چلو جی نئے سرے سے پٹ سیاپہ ۔ اب اس بنیاد پر ووٹ ڈالو زرداری کو ۔
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
​چلو جی نئے سرے سے پٹ سیاپہ ۔ اب اس بنیاد پر ووٹ ڈالو زرداری کو ۔
Yeh salay media walay bhutto ko 2018 k elections k liye zinda kar rahay hein...keh yeh mulk 2/4 saansein le raha hai...akay iska bera gharq kerein
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

آج سندھ میں عام تعطیل ہے۔ بھٹو مرگیا کیا؟
اس ملک کے چودہ کروڑ سے زائد افراد نے یا تو بھٹو کا دور دیکھا ہی نہیں، یا پھر وہ اتنے چھوٹے تھے کہ انہیں کچھ یاد نہیں۔


سقوط ڈھاکہ کے بعد، کہ جب پوری قوم خون کے آنسو روتی تھی، بھٹوآیا ، اور پھر بچی کچی انسانیت بھی دریائے سندھ میں غرق ہوگئی

یہ سب ہماری آنکھوں کا دیکھا ہے، گلی گلی شراب خانے و طوائف خانے تھے، کلفٹن کے ساحل پر ایشیاءکا سب سے بڑا جوا خانہ تعمیر ہورہا تھا

بھٹو کے دور میں ہمارے والدین ہمیں پی ٹی وی نہیں دیکھنے دیتے تھے ،کہ شب ڈھلتے ہی فحش فلموں کا آغاز ہوجاتا تھا

ایک صدقہ جاریہ انسان کے مرنے کے بعد بھی اس کے درجات کو بلند کرتا رہتا ہے، اور ایک شخص کا لگایا ہوا شجرخبیثہ دائمی عذاب میں اضافے کے باعث

میں یہ سوچ کر ہی کانپ جاتا ہوں کہ پیپلز پارٹی کی شکل میں جو شجرخبیثہ بھٹو نے لگایا آج وہ کس طرح اس کیلئے درناک عذاب کا باعث بن رہا ہوگا

فیڈرل سیکورٹی فورس کے نام سے ایک دہشت گرد تنظیم اس نے بنائی کہ جس کا مقصد اپنے مخالفین کو قتل، اغوا، آبروریزی اور دھمکانا تھا۔

اسی ایف ایس ایف کے ذریعے اس نے احمد رضا قصوری کے والد کو بھی قتل کرایا۔ قصوری دلیر آدمی تھا، بھٹو کی جان کو آگیا اور پھانسی لگوا کر چھوڑی

قرآن میں شہداءکا مقام تو انبیاءاور صدیقین کے ساتھ ہے۔ یہ کیسی توہین رسالت ہے کہ ایک قاتل، زانی، شرابی اور غدار کو شہید لکھا جاتا ہے۔

بھٹو کوئی سیاسی شہید نہیں ہے، پاکستان کی اعلیٰ ترین عدلیہ سے سزا یافتہ ایک سفاک قاتل ہے کہ جس نے ملک توڑا، اور پھر اپنے انجام کو پہنچا

بھٹو کے بعد اس کی ناپاک اولاد نے پاکستان کی پہلی دہشت گردی تنظیم ”الذوالفقار“ بنائی۔ اس نے جہاز اغواءکیے، پاکستان پر حملے کیے۔

بھٹو کا داماد ، یہ تو خبث علی خبث ہے۔ فطرتاً ڈکیت، کراچی میں گندگی فلموں کے ٹکٹ بلیک کرنے میں مشہور، مشہور معاشی دہشت گرد اور قاتل۔

جب اللہ چاہے گا بینظیر کے قتل کا راز بھی کھلے گا، تو معلوم ہوگا کہ ٹکٹ بلیک کرنے سے لیکر صدارت تک کا سفر اس دہشت گرد نے کیسے طے کیا۔

اب بھٹو کی تیسری نسل، کوئی ہیجڑہ نما وجود، پاکستان کا وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے، اور یہی جمہوریت رہی تو وہ بن بھی جائے گا

یہ غلاظت و کفر و شرک کے انبار کب تک اس پاک سرزمین پر مسلط رہیں گے، اس کا فیصلہ تو میرا رب ہی کرے گا۔ شاید یہ قوم یہی غلاظت چاہتی ہے۔
 

dingdong

Banned
Re: Raza Rabbani ki taqreer ne naya pandora box khol diya

Chore Man senate Raza Mirassi Ki aisi Jamhooriyat parr Laaanatt iss Mirassi ko Dooor takk patta nahi Chalay gaa Musharaff ke Dour mai yeh kahan warra Huwa thaa Yeh Mirassi Ki aulad Sirff apni Haram khori ko jamhooriyat kehta hai iss mirassi ki asliyat sabb ko maloom hai
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Raza Rabbani ki taqreer ne naya pandora box khol diya

یہ رضا ربانی غریب کا م لے کر اُن کا مال پر عیاشی کرتا ے اور مزے اُڑتا ہے مگر سیٹ نے چھوڑے گا زردای کا کھبا ہاتھ