Zubair Umer ko tu Governorship mil gai per Danial ko kabhi Wazarat nahi milay gi - Rauf Klasra revea

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف نے مشاہد الله اور دانیال جیسے بندوں کو استعمال کرتے ہوے انکو اوقات میں رکھا ہے . زبیر کا گورنر بننا کوئی اچنمے کی بات نہیں ہے پہلا خاندانی بندہ شریف فیملی کو مطمئن بےغیرت بن کر دفنڈ کرتا تھا یہی ادا شریف فیملی کو پسند آ گئی اور عھدہ مل گیا
باقی اگر آپ زبیر کی انٹری دیکھیں تو یہ جنرل الکشن میں نون لیگ کے پارٹی منشور میں پیش پیش تھا خاص کر اقتصادی حوالے سے ماہر سمجھا جاتا تھا اور یہی اس کا اصل کام تھا. اس نے بار ہا اعتراف کیا کہ جی میرا کام حکومت میں شمولیت نہیں ہے نا میں الکشن لڑ رہا ہوں مگر اس کے بعد سب نے دیکھا کہ اس بندے نے بےغیرتی اور بے ہسی کی ایسی بھنگ پی کہ مراد سعید جیسے بندے سے لائیو پروگرام میں گالیاں کھا کرنا صرف اپنے خاندان بلکہ ساتھ ساتھ اسد عمر کا نام بھی روشن کیا اور بے شرموں کی طرح مسکراتا رہا ا،لہٰذا آج اس کا صلا پا لیا ہے
 

Back
Top