alimohsan52
Chief Minister (5k+ posts)


This is the individual who was arrested in the Imran Farooq murder is now on bail till November.

Last edited:
thanks God it is not spartacus
کل پھر طافو کو خطاب لگ جانے ہیں
اس خبر کی ٹائمنگ دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ شایداسکاٹ لینڈ یارڈ بھی پٹواریوں نے خرید لیا
Is khabar kay baad to tafoo nay dharnay ki himayat kar di
منے گھر والوں نے صرف بولنا ہی سکھایا ہے یا بھیجے کا استعمال کرنا بھی سکھایا ہے؟
کل پھر طافو کو خطاب لگ جانے ہیں
ایم کیو ایم کو غدار بناتے بناتے آپ لوگ نہ صرف حکومتِ پاکستان، بلکہ پاک فوج کو بھی پاکستان کا غدار بنا بیٹھے گیں ۔۔۔ (آپ لوگوں کے مطابق آئی ایس آئی وغیرہ نے سری لنکا سے آنے والے ان 2 قاتلوں کو پکڑا ہوا ہے اور اب لندن پولیس کے حوالے نہیں کرتے)۔
دوسرا تضاد یہ ہے کہ ایم کیو ایم تو حکومت وقت کو کھل کر چیلنج کر رہی ہے۔ چاہے موجودہ حکومت ہو یا پھر پیپلز پارٹی کی گذشتہ حکومت، متحدہ نے الیکشنز اور کچھ دوسرے مواقع پر انہیں کھل کر چیلنج کیا ہے۔ لیکن آپ پھر بھی الزام لگا رہے ہوتے ہیں کہ حکومت ان 2 قاتلوں کے ذریعے متحدہ کو بلیک میل کر کے اپنے چنگل میں رکھنے کے لیے استعمال کرتی ہے اور اس لیے انہیں لندن پولیس کے حوالے نہیں کرتی۔
چنانچہ آپ کو اپنا تضاد نظر آ جانا چاہیے کہ متحدہ کھل کر حکومت کو چیلنج کر رہی ہے اور دھرنے کے مطالبات کی حمایت کر رہی ہے۔ یہ حمایت شروع دن سے موجود تھی اور متحدہ حکومت کو پہلے دن سے کہہ رہی تھی کہ ان صحیح مطالبات کو منظور کیا جائے کیونکہ متحدہ کے بھی یہی مطالبات ہیں۔
khuda na khasta yeh fouj kia asmaani sahifa hai ? is ne bhi bohut corruption ke hai aur ghaddrian ke hain !
martial law lagana kia ghaddaree nahi?
DHA ke plot bnana gahdree nahi ?
pasha ka UAE main boot polish ghadaree nahi ?
bibi madhoosh aap agar sirf bhai ke harkatoon ko defend karloo bohaut hai, abparey ke BHARREY KE TATTOO forum pe bohut hain fouj defend karney ko!!!
پرفیکٹ تو شاید کوئی بھی نہیں، لیکن بلا شک و شبہ پاک فوج سویلین اداروں اور حکمرانوں سے کہیں بہتر ہے، بشمول عمران خان کے جس نے اپنے مفادات کی خاطر طرح طرح اور شاید ہر طرح کے رنگ بدلے ہیں جن میں مارشل لاء کی حمایت سے لیکر پیپلز پارتی اور نواز شریف سے گلے ملنا تک شامل ہے، جس میں کرپٹ چیف جسٹس افتخار چوہدری کی تعریف کرنے اور فیصل رضا عابدی کے درجنوں کرپشن کے ثبوت پیش کیے جانے کے باوجود منافقانہ خاموشی طاری رکھنے تک ہے۔
پاک فوج میں ضیاء الحق جیسے لوگ بھی آئے اور پھر مشرف صاحب جیسے بھی۔ خامیاں ہونے کے باوجود پاک فوج پاکستان کا سب سے زیادہ وفادار طبقہ ہے۔
اور پاک فوج اور ائی ایس آئی کو ایم کیو ایم سے کچھ لینا دینا بھی نہیں اور ان میں کوئی براہ راست تعلقات نہیں۔ ایسے میں بغیر ثبوت کے ایسے دعوے کرنا مضحکہ خیز ہی ہے کہ آئی ایس آئی کے پاس پچھلے 3 سالوں سے سری لنکا سے آنے والے یہ قاتل موجود ہیں مگر وہ انہیں سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود پیش نہیں کر رہی۔
بجائے پاک فوج کو ملک کا غدار بنا دینے کے، بہتر ہو گا کہ ان 2 افراد کی آئی ایس آئی کے پاس موجودگی کے ٹھوس ثبوت پیش کیجئے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|