Zimedar Kon – 12th May 2019 - Crime Show

Shoqe Ishtiaq

Voter (50+ posts)
گر پاکستان میں روزگار کے مواقے ہوتے تو کون پاگل اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر اور لاکھوں رپے برباد کر یوں خوار ہوتا ......کاش نواز شریف کے بیٹوں یا بلاول کے ساتھ ایسا ہوتا تو یہ لوگ کبھی باہر نہ جاتے ........اپنے وطن کو چھوڑ کر کون یوں ذلیل ہونا چاہتا ہے .....شاید پاکستان بنا ہی امیروں کے لئے بنا تھا .....غریب تو بس کتا ہی ہے اس ملک میں ...
 

Shoqe Ishtiaq

Voter (50+ posts)
اے خاصا ے خاصان رسل وقت ے دو عا ہے
امت پی تیری آج عجب وقت پڑا ہ
ے ..........