289311778139644
BrotherKantu Chief Minister (5k+ posts) Sep 12, 2017 #2 شاہد مسود کی اس بات کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے قانون کے مطابق فیصلہ نہیں کیا تھا.
B bhutt-dari Senator (1k+ posts) Sep 12, 2017 #3 this dr is misleading and misinforming the people. supreme court has ordered the phansi, but zia ul haq did not reverse the decision.
this dr is misleading and misinforming the people. supreme court has ordered the phansi, but zia ul haq did not reverse the decision.
Eyeaan Chief Minister (5k+ posts) Sep 12, 2017 #4 BrotherKantu said: شاہد مسود کی اس بات کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے قانون کے مطابق فیصلہ نہیں کیا تھا. Click to expand... کیا صحیح کیا غلط ایک طرف،مگر ڈاکٹر صاحب کی اس بات سے یہ مطلب قطعاََ نہیں نکلتا ۔ خدا ہی جانے آپ نے کیسے یہ نتیجہ نکال لیا۔
BrotherKantu said: شاہد مسود کی اس بات کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے قانون کے مطابق فیصلہ نہیں کیا تھا. Click to expand... کیا صحیح کیا غلط ایک طرف،مگر ڈاکٹر صاحب کی اس بات سے یہ مطلب قطعاََ نہیں نکلتا ۔ خدا ہی جانے آپ نے کیسے یہ نتیجہ نکال لیا۔
BrotherKantu Chief Minister (5k+ posts) Sep 12, 2017 #5 Eyeaan said: کیا صحیح کیا غلط ایک طرف،مگر ڈاکٹر صاحب کی اس بات سے یہ مطلب قطعاََ نہیں نکلتا ۔ خدا ہی جانے آپ نے کیسے یہ نتیجہ نکال لیا۔ Click to expand... ڈاکٹر صاھب کے مطابق ضیاء نے بھٹو کی اس بات پر کہ مجھے ایک دفہ باہر آ لینے دو میں اس کی موچھوں کے تسمے بناؤں گا پر بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ کیا.
Eyeaan said: کیا صحیح کیا غلط ایک طرف،مگر ڈاکٹر صاحب کی اس بات سے یہ مطلب قطعاََ نہیں نکلتا ۔ خدا ہی جانے آپ نے کیسے یہ نتیجہ نکال لیا۔ Click to expand... ڈاکٹر صاھب کے مطابق ضیاء نے بھٹو کی اس بات پر کہ مجھے ایک دفہ باہر آ لینے دو میں اس کی موچھوں کے تسمے بناؤں گا پر بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ کیا.