Zia ul Haq and Rajev Ghandhi

ammadk

Minister (2k+ posts)
1185456_10151742549174130_1538723535_n.jpg

انڈیا ٹو ڈے کے نامہ نگار اپنے مضمون ضیاء الحق کا دورہ ہندوستان میں راجیو گاندھی کے خصوصی مشیر "بہرامنام " کے تاثرات یوں لکھتے ہیں
۔۔۔۔۔!!!

" جنرل ضیاءالحق بغیر کسی دعوت کے کرکٹ میچ دیکھنے کے بہانے دہلی پہنچے ۔ اس وقت راجیو گاندھی اس کو ائر پورٹ پر ریسیو کرنے کے لیے بلکل تیار نہیں تھے ۔ انڈین افواج راجھستان سیکٹر سے پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے صرف اپنے وزیر اعظم کی حکم کی منتظر تھیں ۔ ان حالات میں ضیاء الحق سے ملنا ہرگز مناسب نہیں تھا ۔ لیکن کیبنٹ کے اراکین اور اپوزیشن لیڈرز کا خیال تھا کہ کسی دعوت نامے کے بغیر بھی ضیاء الحق کی دہلی آمد ( وہاں سے انہوں نے چنائی جانا تھا میچ دیکھنے) پر اسکا استقبال نہ کرنا سفارتی آداب کے خلاف ہوگا اور ان حالات میں پوری دنیا میں انڈین لیڈرز کے بارے میں غلط فہمی پھیلی گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

ہمارے مطالبے پر راجیو گاندھی ضیاء الحق سے ملنے ائر پورٹ پہنچا اور اسنے نہایت سرد مہری سے ضیاء کی آنکھوں میں دیکھے بغیر اس سے ہاتھ ملایا ۔ راجیو نے مجھے سے کہا کہ " جنرل صاحب نے چنائی میچ دیکھنے جانا ہے آپ اسکے ساتھ جائیں اور انکا خیال رکھیں "۔ بھگوان جانتا ہے کہ
ضیاء الحق آہنی اعصاب کا مالک تھا اور راجیو کے ہتک آمیز رویے پر بھی اس کے چہرے پر بدستور مسکراہٹ قائم رہی ۔۔۔۔۔ !!

چنائی کے لیے روانگی کے وقت ضیاء الحق نے راجیو گاندھی کو خدا حاٖفظ کہنے سے پہلے کہا ۔۔۔۔۔۔" مسٹر راجیو آپ پاکستان پر حملہ کرنا چاہتے ہیں بے شک کریں ۔ لیکن یہ ذہن میں ضرور رکھیں کہ اسکے بعد دنیا چنگیز خان اور ہلاکو خان کو بھول جائے گی اور صرف ضیاءالحق اور راجیو گاندھی کو یاد رکھے گی ۔ کیونکہ یہ ایک روائیتی جنگ نہیں ہوگی بلکہ ایٹمی جنگ ہوگی ۔ ممکنہ طور پر اس میں پورا پاکستان تباہ ہو جائے گا لیکن مسلمان پھر بھی دنیا میں باقی رہیں گے تاہم انڈیا کی تباہی کے بعد ہندومت کا پوری دنیا سے خاتمہ ہو جائے گا۔ "

راجیو گاندھی کے پیشانی پر ٹھنڈے پسینے کے قطرے نمودار ہو چکے تھے ۔ جبکہ مجھے اپنی ریڑھ کی ہڈی میں سنسناہٹ محسوس ہو رہی تھی ۔ صرف کچھ لمحات کے لیے ضیاء الحق ہمیں ایک نہایت خطرناک شخص نظر آیا ۔ اس کا چہرہ پتھرایا ہوا تھا اور اسکی آنکھوں سے لگ رہا تھا کہ وہ جو کچھ کہہ رہا ہے اس پر لازمً عمل کرے گا اور پورے بر صغیر کو ایٹمی جنگ کی مدد سے راکھ میں تبدیل کر دے گا ۔

میں دہل کر رہا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔ پلک جھپکتے ہی ضیاء کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی اور اسنے کھڑے دیگر لوگوں سے نہایت گرم جوشی سے ہاتھ ملایا ۔ میرے اور راجیو کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا کہ بظاہر ہلکے پھلکے اور خوشگوار موڈ میں نظر آنے والے ضیاء الحق نے انڈین وزیر اعظم کے لیے شدید پریشانی پیدا کر دی ہے "
 
Last edited by a moderator:

xeno1984

MPA (400+ posts)
آرمی والے کا اپنا ہی سٹائل ہوتا ہ ... جیسا بھی بندہ تھا یہ بات پڑھ کر خوشی محسوس ہو رہی ہے..
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
بھارتي فوج لڑنے کے قابل نہيں اگر وہ لڑنے کے قابل ہوتے تو افغانستان ميں امريکہ کے پيچھے چھپ کر کھڑے ہونے کي بجائے طالبان کے سامنے کھڑے ہوتے يہ بات لوگ عنقريب جان جائيں گے کہ ہندو بنيا لڑنے کے قابل نہيں وہ ہميشہ چھپ کر وار کرتا ہے يہ ہندو ذہنيت ہے بغل ميں چھري اور منہ پہ رام رام
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Zia Ul haq chahay Jaisa bhi tha Musharraf se Behtar tha

Musharraf ne to Pent uttar kar apna pichwara Pakistan ke Dushmanon ke aage kar diya jis par likha tha Every One is Welcome , Thooonko mujhe dil khol kar (bigsmile) aur Eent se eent Baja do mere mulk Pakistan ki
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان الله .... اے الله تو سب سے بلند و بالا تر ذات ہے
ترے ایک بندے

ضیاء الحق کا نام سنتے ہی بڑے بڑوں کا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے ان کا جی چاہتا ہے کہ پھٹ جائیں
zia-ul-haq.jpg

مرد مومن مرد حق ضیاء الحق ضیاء الحق
مرد مومن مرد حق ضیاء الحق ضیاء الحق
مرد مومن مرد حق ضیاء الحق ضیاء الحق
مرد مومن مرد حق ضیاء الحق ضیاء الحق
مرد مومن مرد حق ضیاء الحق ضیاء الحق

Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Zia ul haq ka main Fan nahi , lekin yeh Musharraf se behtar tha

Bilkul ussi tarha jis tarha Firhoun Yazeeed se behtar tha
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
مرد مومن تھا وہ ضياء الحق
مرد آہن تھا وہ ضياءالحق
يہ بے غيرت بھٹو والے کمينے ہيں
کوہ عزم و ہمت تھا وہ ضياءالحق
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بغیر دعوت کے بے غیرتوں کی طرح چلا گیا دھمکی دینی تھی تو ٹیلی فون بھی ھوسکتا تھا۔بلکہ اس دورے سے اس کا مقصد ایک اٹل جنگ سے پھلو تھی کرنا تھا کیونکہ فوج منافع بخش کاروبار میں پڑچکی تھی۔ھنود تو جنگ کیلیے تیار اور مسلمان شھادت سے خوفزدھ۔دونوں ھی لیڈر بزدل بھی تھے اور سفاک بھی یعنی کمزوروں کے آگے سفاک اور طاقتور کے سامنے بزدل۔
راجیو نے سکھوں کا قتل عام کیا اور جب تاملوں سے پنگا لیا تو انھوں نے اڑا دیا
جنرل ضیا نے پورے ملک کو ایک گندگی کے ڈھیر میں بدل دیا فرقہ ورایت، ھیروئین، شراب،ھر قسم کا اسلحہ اور جھادی تنظیموں کا قیام اسی تاریک دور میں ھوا۔
سیاچن گلیشیر، کارگل کی چوٹیاں اسی کے دور میں انڈیا کے قبضے میں چلی گئیں جاتے ھوے ھمیں گنجے شریفے تحفے میں دے گیا جنھوں نے ملک کو لوٹنے کے ریکارڈ بنا ڈالے اور ابھی تک قائم و دائم ھیں
 
zain786

Beta kici k ghar mai ghus ka dhamki dene ka maza hota phn pe dhamkeyn tou hijreb de sakte hain jeye zia ul haq allah unhe jannat de ameen
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
بغیر دعوت کے بے غیرتوں کی طرح چلا گیا دھمکی دینی تھی تو ٹیلی فون بھی ھوسکتا تھا۔بلکہ اس دورے سے اس کا مقصد ایک اٹل جنگ سے پھلو تھی کرنا تھا کیونکہ فوج منافع بخش کاروبار میں پڑچکی تھی۔ھنود تو جنگ کیلیے تیار اور مسلمان شھادت سے خوفزدھ۔دونوں ھی لیڈر بزدل بھی تھے اور سفاک بھی یعنی کمزوروں کے آگے سفاک اور طاقتور کے سامنے بزدل۔
راجیو نے سکھوں کا قتل عام کیا اور جب تاملوں سے پنگا لیا تو انھوں نے اڑا دیا
جنرل ضیا نے پورے ملک کو ایک گندگی کے ڈھیر میں بدل دیا فرقہ ورایت، ھیروئین، شراب،ھر قسم کا اسلحہ اور جھادی تنظیموں کا قیام اسی تاریک دور میں ھوا۔
سیاچن گلیشیر، کارگل کی چوٹیاں اسی کے دور میں انڈیا کے قبضے میں چلی گئیں جاتے ھوے ھمیں گنجے شریفے تحفے میں دے گیا جنھوں نے ملک کو لوٹنے کے ریکارڈ بنا ڈالے اور ابھی تک قائم و دائم ھیں

An apki itla k leye araz hai ye charas sharab jo b ap baten kar rae ho ye sab bakwas hai kabhi apne barhon se puchna k us dor mai islami nizam nafiz tha ya ni koi charas sharb k ade ni the balke zia ul haq ne ye sab chezen khatam ken the lakin apka pyara bhooto ye zarur kehta tha han main thore c pee leta hun so boy think before you speak an thora parh leta tou tme pata chal jata ager parhe lekhe hote tou aise jahileyat ki baten na karte
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Bhutto hota to Phone Par dhamki deta

Yeh Be sharam Zia ul haq bina Daawat ke Pohunch gaya

Saala Bin bulaya Mehmaan
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
بغیر دعوت کے بے غیرتوں کی طرح چلا گیا دھمکی دینی تھی تو ٹیلی فون بھی ھوسکتا تھا۔بلکہ اس دورے سے اس کا مقصد ایک اٹل جنگ سے پھلو تھی کرنا تھا کیونکہ فوج منافع بخش کاروبار میں پڑچکی تھی۔ھنود تو جنگ کیلیے تیار اور مسلمان شھادت سے خوفزدھ۔دونوں ھی لیڈر بزدل بھی تھے اور سفاک بھی یعنی کمزوروں کے آگے سفاک اور طاقتور کے سامنے بزدل۔
راجیو نے سکھوں کا قتل عام کیا اور جب تاملوں سے پنگا لیا تو انھوں نے اڑا دیا
جنرل ضیا نے پورے ملک کو ایک گندگی کے ڈھیر میں بدل دیا فرقہ ورایت، ھیروئین، شراب،ھر قسم کا اسلحہ اور جھادی تنظیموں کا قیام اسی تاریک دور میں ھوا۔
سیاچن گلیشیر، کارگل کی چوٹیاں اسی کے دور میں انڈیا کے قبضے میں چلی گئیں جاتے ھوے ھمیں گنجے شریفے تحفے میں دے گیا جنھوں نے ملک کو لوٹنے کے ریکارڈ بنا ڈالے اور ابھی تک قائم و دائم ھیں

theek keh rahe ho yaar waise tum
 
ammadk

Minister (2k+ posts)
i somewhere read comments of American officials given for Zia ul Haq after their tour to Pakistan in 80s where they discussed regional situations and especially the nuclear progress of Pakistan but Zia ul Haq handled them so well when they returned back they said"either he is a fool or he is a dead patriot when it comes to the matters of national interest"(clap)(clap)(clap):arms:
and in many interviews Dr A Q Khan has said even CIA didn't know about our nuclear arsenal and we had achieved the nuclear warhead capability in '80s
(jhanda)
 
IMQAYA

Senator (1k+ posts)
Chars aur shrab ki jaga heroin nay lay li thi.Pistal ki jaga kalashankov bhi issi bagayrat katoufa hay.Issi liyay iss manhoos ka ALLAH TAALA nay naam o nishan tak mita diya.
 
Back
Top