Zartaj Gul Wazir's Blasting Speech in Na-191 Dera Ghazi Khan

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار برائے این اے ١٩١ ڈیرہ غازی خان محترمہ زرتاج گل وزیر کی الیکشن مہم زور و شور سے جاری ہے

اس حلقے میں زرتاج گل وزیر کا مقابلہ سابق وفاقی وزیر اور بدمعاش وڈیرے سردار اویس خان لغاری سے ہے

سردار اویس خان لغاری سابق صدر فاروق خان لغاری کا بیٹا ہے، یہ وہی فاروق خان لغاری ہے جس کے بارے نواز شریف نے کہا تھا یہ انگریزوں کے کتے نہلانے والا ہے

جس نے اویس خان لغاری کے باپ کو زلیل کیا تھا کرسی کی خاطر یہ اویس خان اسی نواز شریف کا امیدوار بن کے ثابت کر رہا ہے جو نواز شریف نے کہا تھا وہ درست ہی کہا تھا

اپنے وڈیرہ ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ اویس خان لغاری اور اسکا بھائی جمال لغاری آئے دن زرتاج گل اور ان کے سپورٹرز کو دھمکیاں دیتے رہتے ہیں لیکن آفریں ہے اس خاتون پر جو بنا کسی خوف کے اپنی مہم جاری رکھے ہوۓ ہے اور ڈیرہ غازی خان کے گھر گھر تک عمران خان کا پیغام پہنچا رہی ہے

پرسوں چھ جولائی کو زرتاج گل وزیر نے رونگھن میں مختلف مقامات پر جلسے سے خطاب کیا ، اپنے خطاب کے دوران زرتاج گل نے کہا رونگھن بار بار آؤں گی میرا گھر ہے مجھے ڈرانے دھمکانے والے بزدل ہیں ہار تسلیم کر چکے ہیں میں کسی سے ڈرنے والی نہیں ہوں سواۓ اللہ کے

انشاءاللہ مجھے پوری امید ہے پچیس جولائی کو ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام بلے پر مہر لگا کے وہاں کے ظالم وڈیروں سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ پا لیں گے

https://twitter.com/x/status/1015328928179900418
ملاحظہ کیجئے رونگھن میں زرتاج گل کی دھواں دار تقریر





 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیرہ غازی خان میں مجلس وحدت مسلمین نے زرتاج گل وزیر کو مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے
36880706_2047010015333793_7027439323804860416_o.jpg


36871601_2047010095333785_8236520347600420864_o.jpg


36766555_2047010172000444_3375776331093508096_o.jpg


36736149_2047010258667102_6025655437716619264_o.jpg


36751396_2047010355333759_6785058389257879552_o.jpg


36825300_2047010448667083_6227517710922678272_o.jpg


36791101_2047010612000400_886785900514639872_o.jpg
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
سخی سرور کی بڑی وکٹ ملک شبیر نے لغاری گروپ کو چھوڑ کر محترمہ زرتاج گل کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی
36758504_2047016095333185_2587487499693588480_o.jpg


36758504_2047016095333185_2587487499693588480_o.jpg


36756903_2047016251999836_1870316003796189184_o.jpg