WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)
سربجیت نہیں بلکہ سرجیت سنگھ کو رہا کیا جارہا ہے ۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر

اسلام آباد۔‘(اردو ویب نیوز) صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ صدرآصف زرداری کا سرجیت سنگھ کی سزا معاف کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سربجیت سنگھ کو نہیں بلکہ سرجیت سنگھ ولد سچا سنگھ کو رہا کیا جارہا ہے۔انھوں نے کہا کہ سرجیت سنگھ نے اپنی سزا مکمل کرلی ہے۔اسکی سزا عمر قید میں تبدیل کی گئی تھی۔
---------------------
[h=1]بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ کی فوری رہائی کے احکامات جاری[/h]http://www.siasat.pk/forum/#http://www.siasat.pk/forum/#
[URL="http://www.siasat.pk/forum/#"]1[/URL]

۔۔۔۔مزید اپ ڈیٹ ۔۔۔۔۔۔
سر بجیت سنگھ کی رہائی، وزیر قانون نے سمری پر دستخط کر دیئے
رہائی کی سمری پر دستخط کرنے کے بعد سمری وزارت داخلہ کو بجھوا دی
وزارت قانون نے بھارتی قیدی سر بجیت سنگھ کی رہائی کی سمری پر دستخط کرنے کے بعد سمری وزارت داخلہ کو بجھوا دی۔ سر بجیت سنگھ کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی گئی۔زرائع کے مطابق پاکستان میں قید سربجیت سنگھ 1990 میں لاہور اور ملتان میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا مجرم پایا گیا تھا۔ سربجیت سنگھ حکومت پاکستان کے مطابق منجیت سنگھ ہے اور لاہور اور ملتان میں کئی بم دھماکوں میں 14 افراد کو ہلاک کرنے کا ذمہ دار ہے۔ اسے 1991 میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مختلف گواہوں کے بیانات کی روشنی میں سزائے موت سنائی تھی جبکہ سربجیت سنگھ نے خود بھی اس کا اعتراف کیا تھا کہ وہ من جیت سنگھ ہے اور را کیلئے کام کرتا ہے تاہم بعد میں وہ اپنے اعترافی بیان سے منحرف ہو گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے بھارتی قیدی سر بجیت سنگھ کی رہائی کی سمری پر دستخط کرنے کے بعد سمری وزارت داخلہ کو بجھوا دی۔. سر بجیت سنگھ کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی گئی۔ سر بجیت سنگھ کی بہن کا کہنا ہے کہ بھائی کی خبر سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔
Last edited: