Zara Huy Kay Team Praising & Appreciating KPK Govt on Transgender issue

دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)
عمران خان پر لام عین نوں تے


تین سالوں سے عمران خان اور اسکے بچوں نے انٹرنیٹ فیس بک کو تبدیلی تبدیلی کے ڈرامے کر کر کے سر پر اٹھایا ہوا تھا


لیکن آج بات سامنے آ گئی - کہ ہیلتھ سیکٹر کہ جس میں سب سے زیادہ تبدیلی کا شور تھا، اسی میں انسانوں کو انسان بھی نہیں سمجھا جا رہا


زنا خان تو اپنے مزے ہر حال میں پورے کر لیتا ہے اور اسکے برگر بچے عمرانی تسبیح کر کے اپنی بھڑاس پوری کر لیتے ہیں


لیکن کوئی "عمرانی چوں چوں کا بچہ" یہ نہیں بولے گا یہ کیا لعنت کی تبدیلی ہے کہ انسان کو انسان بھی نہ سمجھا جائے


عمرانی تبدیلی از ایز گڈ ایز نواز و زرداری حکمرانی - نوتھنگ ڈفرنٹ
 

Back
Top