جب وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن کو جمع کرواتے گۓ اپنے گوشواروں میں لکھ دیا تھا تو پھر مکرنے کی کیا بات ہے اور اگر اس وقت وزیر اعظم نے غلط بیانی کی تھی تو بھی پھنسا اور اگر اس کی کمپنی کے بارے نہیں لکھا تو پھر پھنسا . بچنے کا رستہ صرف عدلیہ کے کرم سے ہی ہو سکتا
ویسے بھی مریم نواز اچھی بیوی کی طرح اپنی ساس سسر کے پاس تو نہیں رہتی اپنے باپ کے گھر میں رہتی ہے .
جب خود کو مریم صفدر نہیں مریم نواز لکھتی ہے تو پھر کون کفیل ہوا صفدر یا نواز