مسلمان قوم اول نمبر کی دروغ گو ہے، شاید اس لئے کیونکہ ان کی بنیاد ہی جھوٹ ہے۔ مکہ میں تو کسی غیر مسلم کا داخلہ ہی ممنوع ہے تو پھر اس جاپانی سائنسدان نے وہاں جاکر پانی کا سیمپل کیسے حاصل کیا۔۔۔ لوگوں کو بے وقوف بنانا چھوڑ دو۔ زم زم کے پانی میں کوئی خاصیت نہیں، یہ عام پانی کی طرح ہے، بلکہ اب تو یہ پینے کے قابل بھی نہیں رہا، اس میں کئی طرح کے مضر صحت منرلز پائے گئے ہیں۔