وقت ثابت کرے گا اليکشن کا کوئي فائدہ نہيں ہوگا اليکشن اس وقت کي سب سے بڑي غلطي ہو گي کيونکہ حکومت اور نون ليگ والے مل کرعوام کو پھر بے وقوف بنائيں گے اور ايسي حکومت لائيں گے جس کا عوام کو کوئي فائدہ نہ ہو غداروں کا يہ ٹولہ عوام کو بے نظير انکم سپورٹ ہائوسنگ اسکيم يلو کيپ اسکيم اور ليپ ٹاپ اسکيم کے نام پر دھوکہ ديں گے اور يہ جاہل عوام ان کے جھانسے ميں آکر دوبارہ انہيں ہي ووٹ ديں گے ہماري عوام اليکشن ميں ووٹ ڈالنے کے قابل نہيں ہے اس لئے يہاں جمہوريت کي بجائے مارشل لاء بہتر ہےجہاں تک رياض ٹھيکيدار کا تعلق ہے ايسے کئي لوگ زرداري اور نواز شريف کي جيبوںميں ہيں ان سب کا ايک ہي علاج ہےعوام فرانسيسي قوم کي طرح گيلوٹين استعمال کرنا سيکھھ لے