Zaleel To Usko Karna Chaie Jis Ne Imran Khan Ki Video Leak Ki - Amjad Shaoib Responds On Imran Khan

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
مانے پٹواری کے سارے حمایتی با جماعت رو رہے ہیں اس رپورٹر کی جان کو جس نے چول کی بد زبانی پہ مبنی وڈیو لیک کی :lol:
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Aik shakhs ko jis kay ander say GOBAR ki boo aati hey, uss ko lagta hey kay USA nay thudday mar mar ker mulk badar ker dia hey, ab woh badbooodar shakhs apni maalikan ki jootian seedhi kernay kay liey UK aa gaya hey, wahan uss ki maalikan ka thikana aik CHATRI kay neechay hey, iss GOBAR ki boo waley badboodar ghulam ka kaam hey kay apni fahisha, ghar say bhagi hui maalikan kay samnay haath bandh ker kahara rahey, maalikan jub bhi choo karey, aik baolay kuuuuutttay ki tarah IK per bhonknay lug jaey....
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

پاناامہ لیکس میں بمع اھل عیال بطور کرپشن کنگ نام چھپنے پر پاکستان کی بدنامی نہیں ہوئی____البتہ پھٹیچر کہنے سے ہوگئی

عالمی دنیا میں 2007 میں انٹرنیشنل پلیرز پر قاتلانہ حملے سے پاکستان کی بدنامی نہیں ہوئی________مگر پھٹیچر کہنے سے ہوگئی


عالمی سطح پر پاکستان کے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے منی لانڈرنگ چیف کے طور پر نام آنے سےپاکستان کی بدنامی نہین ہوئی________پھٹیچر کہنے سے ہوگئی

کرپشن کے خلاف عالمی کانفرنس میں نواز شریف کو اجلاس مین شرکت سے روکنے پر پاکستانی کی بدنامی نہین ہوئی,__________پھٹیچر کہنے سے ہوگئی

2013 کے الیکشن میں دھاندلی ثابت ہونے پراور پھر ان حلقوں میں ری الیکشن ہونے ہر پاکستان کی بدناامی نہیں ہوئی________پھٹیچر کہنے سے ہوگیی

پی ایس ایل سے ایک ھفتہ پہلے لگاتار 7 دھماکے ہونے سے پاکستان کی بدمانی نہیں ہوئی_______پھٹیچر کہنے سے ہوگئی

قوم کی بیٹی ، ڈاکٹر عافیہ پر نا محرموں کے ہاتوں تشدد سے عالمی سطح پر بدنامی نہیں ہوئی_________ھاں پھٹیچر کہنے سےہوگئی

ریمن ڈیوس کے اس ملک میں سرِ عام دو قتل کر کے پھر صحیح سالم نکل جانے سے ملک کی بدنامی نہیں ہوئی_______ پھٹیچر کہنے سے ہوگئی

امریکہ بغیر پوچھےڈراون حملہ کر ددنینے سے عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی نہیں ہوئ______ پھٹیچر کہنے سےہوگئی

ماڈل ٹاؤن میں قانون کی نگرانی میں 14 قتل اور 88 زخمی ہونے سے عالمی سطح پر ہاکستان کی بدنامی نہین ہوئ______ پھٹیچر کہنے سے ہوگئی

اسامہ بن لادن کو مارنے کے لیے ہاکستان مین بدنامی نہیں ہوتی______ پھٹیچر کہنے سے ہوگئی

او کون لوگ اور تسی________??????
پٹووراری_______ہیں جی???
چلو ٹھیک ہے
ایک واری نعرہ مار دیو

جیے شیررررررررررررررررررنی _______!!!

عمران خان کے لفظ پھٹیچر کی مذمت بھی کرو کھوتو !!! ذہنی غلامو!!! لیکن ساتھ اہنے اس کرپٹ لیڈر کی کرپشن کو بھی بیان کرو
اسکی چوری اور ڈاکے بھی بیان کرو
اس کے ظلم و ستم اور دھماکوں کو بھی بیان کرو
اسکی انڈیا سے یاری اور کشمیر سے غداری بھی بیان کرو
اسکے اہنے بچوں کے نام پر اثاثے اور منی لانڈرنگ بھی یاد کرو
اسکا عدالتوں کو خریدنا اور قانون سے کھیلنا بھی یاد کرو
اسکی چوریاں اور ٹیکس نہ بھرنا بھی یاد کرو

لیکن نہیں نسلی غلام ابن غلام اور کھوتا خود ہٹواری جو ساری عمر کرپشن کرتےرہے اور چاہتے بھی یہی کہ ان کے اوپر کرپٹ خکمرن حکومت کرتے رہیں تاکہ ان کو کھل کر کرپشن کا موقع مل سکے
خود بھی دونوں ھاتھوں سے ملک کو لوٹیں اوور نچلے لوگوں بھی لوٹنے دیں
باقی عوام کیا ہے وہ تو کیڑے مکوڑے ہیں کسی نالی کے
انکا کام ہی غریب مجبوری اور تنگدستی سے مرنا ہے
جب پیسا نہیں ہے کما نہیں سکتے کرپشن نہیں کر سکتے تو پیداکیون کرتے اپنے بچے
اس عوام کو بس بیوقوف بنا کر ان سے ووٹ لو
اور وعدوں کے نام پر لارا لگا کر پانچ سال ان کا پیسا کھاؤ
یہی اس ملک کی قسمت ہے جب تک ملک مین اس قسم کی ذہنیت والے ذہنی غلام اور پٹواری رہیں گے
لعنت ہے اس پٹواری سوچ پہ...
 

Back
Top