Zakir Naik on Al Jazeera Arabic

Aphlah

Banned
ڈاکٹر ذاکر نائک کو آپ پسند کریں یا نفرت لیکن وہ تاریخ میں ہمیشہ ایک دلیر و بیباک شخص کی حیثیت سے یاد رکھے جائیں گے۔ جب تمام سنی، شیعہ مسلمانان جہاں یزید کو پلید، ظالم، نجاست خور جانور، حرام زادہ، اولادِ رسول اللہ کا قاتل وغیرہ کہتے تھے ذاکر نائیک نے "یزید رضی اللہ تعالی عنہ" کہنے کی جرات کا مظاہرہ کیا۔
یہ بات ذاکر نائک نے اپنے ایک ہندو بھائی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی جو اب بھی انٹرنیٹ پر "ذاکر نائیک یزید" لکھ کر تلاش کرنے سے باآسانی مل جاتی ہے۔
 
Last edited:

CupTaan

Politcal Worker (100+ posts)
Saudia should come forward to put their influence on their beloved modi to end this drama against great indian scholar
 

Abdul Haadi

Senator (1k+ posts)
Islamic republic of Gambia, (clap) (clap) (clap) (clap) (clap) (clap) Pakistanis should learn from them.