Zakat Campaign for this year has been launched. Contribute generously. Shaukatkhanum .


http://www.shaukatkhanum.org.pk/how-to-help.html

اسکے علاوہ

کینسر کے غریب مریضوں کی زندگیاں بچانے کے لئے، پشاور میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا جلد از جلد بننا بہت ضروری ہے۔ اس کی تعمیر کے لئے 2 ارب روپے درکار ہیں۔ پاکستان میں 10 کروڑ سے زیادہ لوگوں کے پاس موبائل ہیں۔ اگر ہر شخص ایک ایس ایم ایس بھی بھیجے تو ہم یہ ہسپتال تعمیر کر سکتے ہیں۔

اب 7770 پر ایک خالی یس ایم یس بھیج کر صرف 20 روپے سے ایک اینٹ لگائو اور شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور بنائو۔ کیونکہ کسی کی زندگی ہے آپ کے ہاتھ میں

یہ ایس ایم ایس آپ کسی بھی نیٹ ورک سے بھی کر سکتے ہیں
 
Last edited by a moderator: