Zaid Hamid is patriotic Pakistani ,We should raise voice for his release :- Mubashir Lucman

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
جناب لقمان صاحب مشرف دور میں وزیر تھے
ڈکٹیٹر کچھ لوگوں کو سوٹ کرتا ہے، جیسے ایم کیو ایم اور لقمان، چوہدری شجاعت اور زید حامد جیسے لوگ
تو ایسے تمام لوگ جو فوج کو آوازیں دیتے ہوں، لقمان صاحب کو محب وطن ہی لگتے ہیں
 
آپ کو شاید یاد ہو ،دھرنہ کے دنوں مبشر لیک مین نے ایک سے زیادہ بار فوج کو اقتدار سنبھالنے کی دعوت دی تھی ، چوہدری برادران، مولبی قادری،شیخ رشید اور خود عمران خان فوج کی طرف دیکھ رہے تھے اور ان کو کچھ فوجیوں کی آشیر باد بھی حاصل تھی، یہ ایسے ہی تو ایمپائر کی انگلی کا ورد نہیں کر رہا تھا۔ اللہ نے کرم کیاان کی سازشیں ناکام ہو ئیں۔
جناب لقمان صاحب مشرف دور میں وزیر تھے
ڈکٹیٹر کچھ لوگوں کو سوٹ کرتا ہے، جیسے ایم کیو ایم اور لقمان، چوہدری شجاعت اور زید حامد جیسے لوگ
تو ایسے تمام لوگ جو فوج کو آوازیں دیتے ہوں، لقمان صاحب کو محب وطن ہی لگتے ہیں
 
kkkkk

Minister (2k+ posts)
Do not agree with Lucman. Zaid Hamid is a mature person. If he talked against Saudi Govt in Saudia, he should be punished as per their laws. Saudis do not pardon their own citizens for that. This should not be politicized and sectarian politics should be avoided on this issue. Pak-Saudi relationship is far more precious than Zaid Hamid as an individual. This issue should settle in private and worse come worse, Zaid Hamid may go through the punishment quitely.
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
Mubisher, remember when you go there for umra, you will be arrested as well, besides, I agree with you that we should support Zahid hamid.
 
Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
جناب لقمان صاحب مشرف دور میں وزیر تھے
ڈکٹیٹر کچھ لوگوں کو سوٹ کرتا ہے، جیسے ایم کیو ایم اور لقمان، چوہدری شجاعت اور زید حامد جیسے لوگ
تو ایسے تمام لوگ جو فوج کو آوازیں دیتے ہوں، لقمان صاحب کو محب وطن ہی لگتے ہیں
Missed another Dictator lover, infect Zia's son
CJGJ7d8WUAA8ci2.jpg