Zaid Hamid got his wish fullfilled :)

pkfighter

Councller (250+ posts)
CI9-rtSUwAAcGlN.jpg:large
 
Riemn

MPA (400+ posts)
This tweet is making Fun of Prophet Muhammad, Quran and Islam .... What Zaid Hamid said its not what that tweet says , Its Lies and fake on.,,

Y Zaid hamid is in jail?bcz Nawaz SHarif hate him.

11156383_10155434095750181_4445568009786824883_n.jpg
 
Last edited:

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Saudi bhi Nawaz Shareef kay "Samdhi" hain....badla laina khoob jaantay hain...... "Khawarij jo huay" :)
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
دفتر خارجہ نے زید حامد کی رہائی کے لیے سفارشات بهیج دی ، جس میں کہا گیا کوڑے اور قید کی سزا ختم کر کے زبان کاٹ کر رہا کر دیا جائے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

یہاں ہر ایک کو یہ کرامت حاصل نہیں کہ مستقبل میں جھانک سکے۔
:(
اللہ اللہ کیسا ہیرا ہمارے درمیان تھا اور ہم نے قدر ہی نہ کی۔ امید ہے موصوف وہاں سلاخوں کے پیچھے بیٹھ کر جمہوریت کے لئے اب ایسے ہی خیالات کا اظہار فرماتے ہوں گے۔
 
khan_sultan

Banned
زید حامد پکا پاکستانی تھا نظریات سے انکار بلکل حق ہے سب کا پر اس کو جو قید کیا گیا ہے وہ ظلم ہے
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی دراصل غاذب اور کمینے ہیں .
اسلام کا نقصان سعودیوں اور ایرانیوں نے کیا ہے .یہ دونوں تھرڈ کلاس اور کمینے ہیں .
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)
Yaar ye banda tou lamba ander chala gia,ab woh 5th generation war Ka kia hoga?mazeed dukh ke baat ye hai keh ab 6th generation war tou start he nahi ho sakay gi.
 
FAISAL315

Politcal Worker (100+ posts)
دفتر خارجہ نے زید حامد کی رہائی کے لیے سفارشات بهیج دی ، جس میں کہا گیا کوڑے اور قید کی سزا ختم کر کے زبان کاٹ کر رہا کر دیا جائے
kamal ki tasveer kashi ki hai app ne..
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
دفتر خارجہ نے زید حامد کی رہائی کے لیے سفارشات بهیج دی ، جس میں کہا گیا کوڑے اور قید کی سزا ختم کر کے زبان کاٹ کر رہا کر دیا جائے
یہ دفتری خارجہ کی خواہش تو نہیں ہو سکتی ہاں البتہ نوروں کی خواہش ہو سکتی ہے کیونکہ یہ ہمیشہ ہی انکے خلاف بات کرتا تھا....
سعودی عرب عرب ہیں تو کیا ہوا انسان ہی ہیں سارے پیغمبر تو نہیں ہو سکتےاور نہ ہی ہیں.....

زید حامد پکا پاکستانی تھا نظریات سے انکار بلکل حق ہے سب کا پر اس کو جو قید کیا گیا ہے وہ ظلم ہے
 
musakhan786

Senator (1k+ posts)
دفتر خارجہ نے زید حامد کی رہائی کے لیے سفارشات بهیج دی ، جس میں کہا گیا کوڑے اور قید کی سزا ختم کر کے زبان کاٹ کر رہا کر دیا جائے
ha ha ha burger bhai; yeh kafi nahi knowing zaid hamid yeh phir bhi hathoo say gunnday gunnday isharay karega.
 
UKHADU

Banned
Yaar ye banda tou lamba ander chala gia,ab woh 5th generation war Ka kia hoga?mazeed dukh ke baat ye hai keh ab 6th generation war tou start he nahi ho sakay gi.

koi fiqar ki baat nahi hai , naib hawaldar @modern.faqir aur @wadaich charge le chuke hai . kam jari rahega .[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
UKHADU

Banned
دفتر خارجہ نے زید حامد کی رہائی کے لیے سفارشات بهیج دی ، جس میں کہا گیا کوڑے اور قید کی سزا ختم کر کے زبان کاٹ کر رہا کر دیا جائے

mausuf ki jaan bachane ka ek hi rasta hai ,

isase 1000 bar likhwaya jaye "mai difaaee tarzianigar nahi hu "

ya ise 100 pyaz aur 100 joote khane ki saja di jaye .

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
یہ کذاب کا ٹٹو کوئی وکھرا پاکستانی نازل ہوا ہے ؟
کتنے اور پاکستانی غیرملکی جیلوں میں سڑ رہے ہیں ؟
اور جن پاکستانیوں کی تم اپنے تھانوں اور جیلوں میں الف ننگا کر کے چھترول فرماتے ہو وہ اس کذاب کے ٹٹو سے کوئی مختلف نسل کے پاکستانی ہیں ؟
کم از کم زید کی چھترول ننگا کر کے نہیں ہو رہی

پاکستانی پاسپورٹ کی جتنی بے عزتی پاکستانی خود کرتے ہیں کوئی اور نہیں کرتا
اپنے ملک کے ہوائی اڈوں پر ہی اپنے پاسپورٹ کی عزت افزائی دیکھ لو

So most of you justify the arrogance of Royal Families of Arabs ????

and humiliation of Pakistani Passport ?
 
Last edited:

Sachbolo

Senator (1k+ posts)
Iss site per ab jahilon ki tadad bharti ja rehi hay. In ko chahia koi nei site banain apne jesay kam aqal aur bay zabt logon ka lia, jawab datay hoa apne mutaliq soch lejia ga.
 
Allah_Ka_Banda

Senator (1k+ posts)
So you justify their arrogance?

یہ کذاب کا ٹٹو کوئی وکھرا پاکستانی ہے ؟
کتنے اور پاکستانی غیرملکی جیلوں میں سڑ رہے ہیں ؟

پاکستانی پاسپورٹ کی جتنی بے عزتی پاکستانی خود کرتے ہیں کوئی اور نہیں کرتا
اپنے ملک کے ہوائی اڈوں پر ہی اپنے پاسپورٹ کی عزت افزائی دیکھ لو

Back
Top