Zafar Hilaly slams Supreme Court for not giving a decision

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
Today SC, killed justice itself and made impossible to bring Nawaz Sharif in Justice and encourage others to loot us as nobody will ask you...these are the major things which made Pakistan third world country.
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]اج ایک بات ثابت ہوگی کہ پاکستان کا کوئی آدارہ نواز شریف کو سزا نہیں دے سکتا ہیں سارے آدارے نواز شریف کی علامی کررہیے.[/FONT]
 

Noon_Turn

Banned
15380621_952068038228435_5242656642389343126_n.jpg
 

Matchless

MPA (400+ posts)
تیس سالوں میں نونیوں نے چن چن کر اپنے حامی وکلا کو سیشن کورٹس میں ججز کے طور پر بھرتی کیا۔ یہی لاٹ اب ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ تک پہنچ چکی ہے۔ بہت کم ہیں جو اپنے ضمیر کی آواز پر حق اور انصاف کی بات کرتے ہیں باقیوں کا اللہ ہی حافظ ہے۔ اسی لئے تو اج تک عدالتوں میں نواز شریف کے خلاف فیصلے نہیں ہوئے۔