نوازشریف وہ بھوت ہے ، جس کے بارے میں اردو لغت میں محاورہ ہے۔۔
لاتوں کے بھوت ۔۔ باتوں سے نہیں مانتے ۔۔
;)
کبھی عمران اور شیدے ٹلی کی پوچھل کو چھوڑ کر پاکستان کے بارے میں بھی سوچ لیا کرو ۔ الیکشن میں ایک سال سے کم عرصہ ہی رہ گیا ہے ، صبر کرو اور ملک میں دوبارا انارکی اور پادری کفن گیری شروع نہ کرو ۔ 2018 کے الیکشن میں حصہ لے کر جیت جاؤ اور حکومت کرو ۔ مگر یہ جنگ پاکستان کی بہتری کی نہیں بلکہ ذاتی انا اور مفادات کی جنگ ہے جس میں شیدا ٹلی اپنی ذاتی دشمنی نکال رھا ہے ، اور عمران خان آنکھیں بند کیے ان لوگوں کے پیچھے چل رھا ہے جو ثابت شدہ لوٹے ہیں ۔
ایک چور کو اس کے خاندان سمیت چھوڑ دینا پاکستان کی بہتری کی سوچ ہے ۔۔
ایک پٹواری دانشور
:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|