اسسلام و علیکم جناب عرض ہے فلحال تو میرا انحصار انٹرنٹ ہی ہے اور اپنے آپ کو دین میں مکمل طور پر داخل کرنے پر ہے لیکن جس دن سہی جہاد کا پتا چل گیا تو الله سے دعا ہے کے الله مجھے شہادت کی موت نصیب فرماے امین اپ بھی میرے حق میں امین بول دیجیے گا معلوم نہیں کس کی امین میں قبولیت کا اثر ہو
جزاک اللہ خیر