
سیاست.پی کے کے محترم دوستو،
اسلام و علیکم
ایک وقت تھا سیاست.پی کے ایک بوھوت اچھا فورم تھا پاکستان کے مسائل پر بحث کرنے کے لئے. ہم سب اتحاد کی باتیں کیا کرتے تھے. سہی کو سہی اور غلط کو غلط کہا کرتے تھے. ہاں ہم ایم کیو ایم کے خلاف بوھوت کھل کر بولا کرتے تھے اس کی اپنی وجوہات تھیں. مگر پھر یہاں بت (عمران) پرستی شروع ہو گی. فورم تحریک انصاف کے ہاتھوں بک گیا اور تاریک انصاف کے منظور نظر لوگوں کو کھلی چھٹی مل گی. باقی سب جو کوئی تاریک انصاف کے خلاف بولتا تھا اسے ایک ایک کر کے بین کر کر کے مجبور کر دیا گیا کے وو فورم چھوڑ دے. بوھوت اچھے اچھے ساتھی چلے گئے. مجھے کبھی بین کر دیا جاتا ہے اور کبھی سخت نگہرانی میں ڈال دیا جاتا ہے. اور یہ سب بغیر کسی وجہ کے ہے . میں تاریک انصاف کے اس بے انصاف فورم سے تنگ آ گیا ہوں
آپ سب دوستوں کی کیا راہے میں کیا کیا جائے. احتجاج کے طور پر فورم چھوڑ دیا جائے یا کوشش جاری رکھی جائے.
vBulletin Message
You have been banned for the following reason:
No reason was specified.
Date the ban will be lifted: Never
You have been banned for the following reason:
No reason was specified.
Date the ban will be lifted: Never
Last edited by a moderator: