[PLAYWIRE=1002956]3716609[/PLAYWIRE]
[PLAYWIRE=1002956]3716609[/PLAYWIRE]
Last edited by a moderator:
ٹی ٹوئنٹی سے تو یونس خان ریٹائر ہو چکا ہے۔ جب اس کی کپتانی میں پاکستان 2009 میں ورلڈ کپ جیتا تھا اس کے بعد اس نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔
ون ڈے میں اگر جگہ بنتی ہے تو کیوں نہ کھیلے لیکن کسی اچھے اور ان فارم بیٹسمین کا حق مار کر نہیں۔
بھائی یونس خان خود کو ٹسٹ پلئیر کہتا ہے اور ٹسٹ میچون میں اس کا ریکارڈ شاندار ہے۔ لیکن بد قسمتی سے انہیں وہ مقام نہیں دیا جاتا جس کا وہ حقدار ہے۔ ابھی پچھلے دنوں یہاں کوئی صاحب اُنہیں کسی بات پر شرم دلا رہا تھا۔