Young Man's great Speech on our Politicans & the corrupt System which they have given

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Yong Man's great Speech on our Politicans & the corrupt System which they have given

Story of our country....
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
The reason the country is suffering from corruption, poverty and lawlessness. A lawless jungle where people want to make money
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

غیر ملک سے 50لاکھ لےکر ایک T20 میچ کھیل کر واپس چلے جانےوالے غیرمعروف اور نامعوم کھلاڑیوں کو #پھٹیچر اور #ریلوکٹّا بولنےپر آسمان سر پہ اٹھالینےوالوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہمارے وزیراعظم دنیا کے مانےہوئے چور نکلےجنہیں غیرملکی میڈیا میں فراڈیا تک کہا گیا مگر ان کنجروں کو نہ شرم محسوس ہوئی نہ حیاء آیا اور نہ غیرت ان کا کچھ بگاڑ سکی بلکہ الٹا وہ اس مستند اور عالمی سطح پر تسلیم یافتہ نوسر باز فراڈیئے کو ڈٹ جانے کا مشورہ یہ کہہ کر دیتےرہےکہ میاں ساب قوم بہت جلد پانامہ کو بھول جائےگی آپ فکر مت کریں,اور پھر متعدد کاوشیں اور کوششیں اس بابت کی بھی گئیں لیکن بھلا ہو عمران خان کا جس نے اس پھٹیچر اور ریلوکٹا ٹائپ نظام میں اس مہا دگڑ دلے کو بلاآخر گریبان سےپکڑکر گھسیٹتے ہوئے ملک کی سب سے معتبر ترین عدالت کےسامنے بغرض تلاشی لاکھڑا کیا۔بجائے اس عدالت سےفوری اور جلد محفوظ شدہ فیصلےکو سنانےکےاس قسم کی حرکتیں کرکےانصاف کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا کرنےوالے اس بیچاری قوم کےنہیں اس دلّےکےسہولت کار بنےہوئےہیں,آپ سب انصافی حضرات سےگزارش ہےکہ اس نان ایشو پر توجہ دینےکی بجائے پانامہ فیصلےبارےاپنی کاوشیں کوششیں صرف کریں۔شکریہ
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

اگر پھٹیچر سے فارغ ہو گئے ہوں تو یاد دلا دوں، دو دن پہلے پتا چلا ہے کہ پاکستان سے سالانہ ۱۰ ارب ڈالر منی لانڈر ہو کر باہر جاتا ہے، لیکن آپ بے فکر رہیں ایسے ہی ریلو کٹے بن کر پھٹیچر زندگی گزارتے رہیں
 

Back
Top