Re: Young boy Faisalabad wrote 10 feet long letter to Mian Nawaz Sharif on 30 basic public issues
بیٹا تم جن کو لیٹر لکھتےہو ان شریفوں کی شرافت پر کوئی آئین ، دستور، قانون اثر نہیں کرتا ، بے وقعت ہیں یہ سب چیزیں کیونکہ اس ملک میں قانون، انصاف خریدا جا سکتا ہے صرف احساس نایاب اور ضمیر مردہ ہیں