You won't believe what this Syrian guy did to a woman in Dallas US

DaPainKiller

Senator (1k+ posts)
Allah must be very happy seeing his creation helping each other in need! May Allah give me an opportunity to make Him smile! ameen!
 

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
What about if she was conning him.....how many other people will he do the same thing????totall drama
 

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
What a beautiful movie. Tears in eyes. World has angels. Look at happiness on faces of these 2 children. Thankyou Syrian brother. You are a gem.
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
He acted like a good Muslim but in american materialistic society, this woman will consider him a fool.

ایسا بھی اندھیر نہیں بابو یہ بھی اسی خدا کی مخلوق ہیں جو آپ کا اور میرا خالق ہے کیا اب تک امریکہ شریف میں رہتے ہوئے آپ کی کسی ایماندار اور خدا ترس امریکی سے ملاقات نہیں ہوئی؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ الله کا طریقه ہے کہ وہ کیسے اچھے لوگ دوسری سر زمین میں پہنچاتا ہے اوربرے لوگوں کو اچھے لوگوں سے بدل دیتا ہے

کسی ملک کے جب حالات خراں ہوتے ہیں اور لوگ ہجرت کرتے ہیں تو اس میں الله کا راز ہوتا ہے

الله کہتا ہے کہ ہم لوگوں کو پتوں کی طرح ہلاتے جلاتے رہتے ہیں

بس دھماکے نہ کریں ، نیکی پھیلائیں ، جتنی بھی ہو سکے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ایسا بھی اندھیر نہیں بابو یہ بھی اسی خدا کی مخلوق ہیں جو آپ کا اور میرا خالق ہے کیا اب تک امریکہ شریف میں رہتے ہوئے آپ کی کسی ایماندار اور خدا ترس امریکی سے ملاقات نہیں ہوئی؟

جب تک ہم ان سے زیادہ اچھے نہی بنیں گے مقابلہ نہی جیت سکتے
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا بھی اندھیر نہیں بابو یہ بھی اسی خدا کی مخلوق ہیں جو آپ کا اور میرا خالق ہے کیا اب تک امریکہ شریف میں رہتے ہوئے آپ کی کسی ایماندار اور خدا ترس امریکی سے ملاقات نہیں ہوئی؟


یہاں ایمانداری صرف قانون ہے. اگر اگر قانونا بےایمانی اور چوری کی اجازت ہو تو کسی امریکی کو سمجھ نہیں اے گی کہ کہ اس کو ایمانداری کی کیوں ضرورت ہے.
 

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
[/color]

یہاں ایمانداری صرف قانون ہے. اگر اگر قانونا بےایمانی اور چوری کی اجازت ہو تو کسی امریکی کو سمجھ نہیں اے گی کہ کہ اس کو ایمانداری کی کیوں ضرورت ہے.

میں تو خود یہاں برسہا برس سے رہ رہا ہوں اور بہت سے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو انتہائی ایماندار اور نیک طبیعت کے ہیں
یہ تصور ہمارے یہاں نہ جانے کیوں آگیا ہے کہ مغربی معاشروں میں محض قانون کی عملداری کی وجہ سے لوگ ایمانداری اور دیانت داری پر مجبور ہیں
جبکہ ایسا کسی بھی طرح ممکن نہیں
ہر انسان میں اچھائی اور نیکی کا بنیادی جذبہ ہوتا ہے اور اس پر عمل کیلئے کسی قانون کے خوف کی ضرورت نہیں ہوتی
 

Back
Top