آخر کیا وجہہ ہے اسکی سندھ حکومت سے ناراضگی کی ، کل تک تو یہ سندھ حکومت کا حصہ تھے اور کوب بلاول کی چمچہ گیری کرتا پھرتا تھا ہے چینل پر ، طلاق کیوں ہوگی ، کیسے ہوگئی؟ کیا یہ بھی اس کنسرٹ کا حصہ تھا؟ جس میں امجد صابری نے امریکہ میں پرفارم کیا تھا پاک سر زمین پارٹی کیلئے جس میں متحدہ نے منا کیا تھا انکو جانے سے