افسوس بس یہ ہے ایسی اوچھی حرکتیں کرنے والی عورت کو ایک عام پاکستان اورسیز نے اپنی زندگی سے نکا ل کر اپنا گھر صاف کر لیا لیکن وہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کے گھر میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئی اور اب اس کی زندگی تب تک انہی اوچھی حرکتوں میں گزرے گی جب تک پاکستانی بیزار نہیں ہو جاتے .