You need to watch this 70 seconds video

Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
keep vote sheer=== sharif's they will take ur vote and ur business...people like u deserve the leaders like zardari and sharifs... democracy at its best
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
کیا ان غریبوں کی آہ نہیں لگے گی
اس نواز حرام کے پلوں کو؟


کتنا اور مال اسے چاہئے؟؟
کتنا مال یہ قبر میں لے کر جائے گا؟


کیا یہ انسان نہیں
کیا بےشرم اور بے حس پٹواریوں کو ان کی آہیں سنائی نہیں دے رہیں؟؟


نواز شریف کو پوجنے والو، کیا تم لوگوں کا بلکل ہی اللہ اور قیامت سے اعتبار اٹھ گیا ہے؟؟
 

shabir1

MPA (400+ posts)


لاہور والے ، پنجاب والے سو رہے ہیں،


حبیب جالب جیسے کہتے کہتے مر گے " جاگ میرے پنجاب کے پاکستان چلا "....
 

Sachbolo

Senator (1k+ posts)
میں حیران ہوتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ کیا ان کے پاس ایمان نہیں ہے کہ کس منہ کے ساتھ یہ اللہ تعلی کے سامنے حساب دینے جاینگے جب نہ ان کے پاس مال ہوگا، نہ اولاد ان کے ساتھ کھڑی ہوگی نہ پولیس کے پیچھے یہ چھپ سکینگے اور نہ اس پولیس سے بے گناہ لوگوں پر گولیاں چلوا کر اپنی جان بچا سکینگے اور نہ حکومت ہوگی جس کے زعم میں یہ سب حرامکاریاں کرتے ہیں ہاں ان حرامکاریوں کے جواب دینے کے لیے یہ مجرموں کی طرح کھڑے ضرور ہونگے
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
aseen Luttay gaye , aseen marr gaye...

Her teergi mein tu nain utaari hai roshni
ab khud utar ke aa ke siyaah-ter hai kainaat
 

gaozaban

MPA (400+ posts)
بہت افسوس ہے اس جھوٹے رانا ثناء اللہ پر۔
اگر ان لوگوں کو بے گھر کرنا ضروری ہے تو پھر ان کو کسی دوسری جگہ گھر دلایا جائے۔ اسی طرح کے حالات تربیلہ اور غازی بھروتہ ڈیم کے بننے کے بعد پیدا ہوئے تھے۔ کئی سالوں تک بے گھر لوگوں کو گھروں کا معاوضہ نہیں ملا تھا۔
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
میں حیران ہوتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ کیا ان کے پاس ایمان نہیں ہے کہ کس منہ کے ساتھ یہ اللہ تعلی کے سامنے حساب دینے جاینگے جب نہ ان کے پاس مال ہوگا، نہ اولاد ان کے ساتھ کھڑی ہوگی نہ پولیس کے پیچھے یہ چھپ سکینگے اور نہ اس پولیس سے بے گناہ لوگوں پر گولیاں چلوا کر اپنی جان بچا سکینگے اور نہ حکومت ہوگی جس کے زعم میں یہ سب حرامکاریاں کرتے ہیں ہاں ان حرامکاریوں کے جواب دینے کے لیے یہ مجرموں کی طرح کھڑے ضرور ہونگے
یہ وہ مرحلہ ہے جہاں الله دلوں پر مہر ثبت کر دیتا یہ بدنصیبی کا وہ آخری درجہ ہے جہاں وہ ہدایت کی توفیق بھی چھین لیتا ہے
 

Back
Top