ملنا تو شہباز کو بھی کچھ نہی ہے آخر میںلو جی پٹواریو سن لو اپنے کانوں سے
لیڈر شپ کا آرڈر ہی نہیں تھا احتجاج کرنے کے لئے
نواز شریف کی اپیل کے باوجود بھی کوئی نہیں نکلا
میں تو پہلے ہی کہتا ہوں کہ شہباز شریف خلائی مخلوق سے مل گیا ہے، بلکہ یہی اصل خلائی مخلوق ہے، یہی اقتدار کے لئے بڑے بھا جی کے خلاف سازشیں کر رہا ہے ، اسی نے گلف سٹیل مل کا کیس جے آئی ٹی میں خراب کیا، پنجاب اسمبلی میں تقریر کی کہ میں ایک غریب مزدور کا بیٹا ہوں جبکہ ایک دن پہلے مریم نے دادے کو برصغیر کا امیر ترین شخص قرار دیا تھا....آنکھیں کھولو پٹواریو !! اقتدار بہت بھیانک شے ہے
:LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|