"You are not welcome at my oath taking ceremony" - Imran Khan fired his political secretry before taking oath as PM

c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
Damage control.

"The oath-taking ceremony was held in President House, Islamabad on Saturday. President Mamnoon Hussain administered oath to the newly elected prime minister.

While Imran Khan’s friends and former cricketers were present in the ceremony, his close aide Aown Chaudhry was missing in the ceremony.

According to media reports, Imran Khan is at odds with Aown Chaudhry over party matters. Imran Khan has directed him to keep a distance from party matters and Prime Minister House.

Aown Chaudhry and Zulfi Bukhari are among the close friends of Imran Khan. They are present at almost every personal meeting or party arranged by Imran Khan. However, Aown Chaudhry could not be seen in his oath-taking ceremony today."

So who is the 2nd one going to be sacked? Zulfi or Naeem?
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
کل ہی میں نے اپنے ایک تھریڈ "اردو حلف نامہ اور وکھی والی جیب " لکھا جس پر اس فورم کے ایک قدیم نام نہاد قادیانی نے طوفان بد تمیزی کھڑا کرنے کی بھونڈی کوشش کی اور جوابی کاروائی پر ہمیشہ کی طرح دھم دبا کر نکل گیا تھا

میں نے اس تھریڈ میں ان دو افراد کی ہی نشان دہی کی تھی جس کو ہارون رشید اور خاور گھمن بریکنگ نیوز بنا کر پیش کر رہے ہیں ، اگر یہ بات سچ ہے تو الله پاک کا شکر ادا کرنا ہو گا کہ ان سے جان چھوٹی ہے اور اگر خبر غلط ہے تو بھی عون چودھری اور نعیم الحق سے کپتان کی جان چھڑانا انتہائی لازمی ہے کسی بھی ناکامی اور تباہی میں ان لوگوں کا بہت بڑا کردار ہو گا ، اب شائد ہمرا قادیانی ممبر شرم سے ڈھوب مرے جو کہ اس بے شرم کیلئے نا ممکن سی بات ہے

کپتان تجھے سلام
الله پاک تجھے ایمن، کامیابی اور لمبھی زندگی عطا کرے، آمین ثم آمین

hmm....it would look very sad as he has been standing with Khan from day 1...but if he did something wrong then he deserves to be sacked.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
جناب اعلی . زلفی بخاری کل حلف برداری کی تقریب میں موجود تھا

Fun fact: Both Zulfi Bukhari and Awn Chaudry last tweets were on 18th.Also, No pic of Zulfi Bukhari on twitter attending the ceremony.Why won't he post it?......No picture of him in twitter search or in google attending the ceremony.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
میرے بھائی آپ اس نا اہل کا کسی بھی ٹاک شو میں بات کرنا دیکھ لو، مارنے اور ہاتھا پائی تک اتر آتا ہے
پھر کل پہلے ہی دن سے کس قدر بد تمیزی سے سیکورٹی اہلکار سے پیش آ رہا تھا اگرچہ کے بعد میں وہ کپتان کے ساتھ تھا، لیکن مجھے قوی یقین ہے عون چودھری اور نعیم الحق دونوں کی چھٹی ہو گی یا ہر صورت ہونی چائیے کیونکہ میں متعدد بار ان سے ملا اور نا جانے کیوں مجھے ہمیشہ یہ بندے نا اہل اور مشقوق معلوم ہوئے باقی حقایق وہی لوگ بہتر جانتے ہیں
جب تک ان جیسوں سے جان نہیں چڑھائی جائے گی تب تک کپتان پر الزامات لگتے رہیں گے ، گلا لائی ، ریہام وغیرہ کو تو چھوڑیں مرحومہزھرا آپا نے اس خبیث نیم الحق کا نام تحریری لکھ کر مرکزی کمیٹی کو بیجھا تھا

Looks like, Naeem is next then.remember, How they didn't let him enter Bani Gala yesterday until he became angry and then they allowed it.
 
Back
Top