You are not an Independent Journalist - Rauf Klasra & Arif Nizami accuse each other of being biased

SahirShah

Minister (2k+ posts)
او یہ کیا کہہ دیا کلاسرا نے
نظامی صاحب کو دل کا دورہ ہی نہ پڑ جاۓ
بقول نظامی صاحب، پاکستان میں ایک ہی غیر جانبدار صحافی ہے اور وہ، وہ خود ہیں
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Rauf klasra my hero of the moment! Ye calcified intellectually corrupt Nizami was shown the mirror and he did not like what he saw!
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرے نے نظامی کی ستھری کی جو نورے کی طرف داری کرتا ہے

سرجی، ہم نے تو اُس وقت بھی کلاسرہ کی جے جے کار نہیں چھوڑی تھی
، جب پوری پی ٹی آئی والے زلفی بخاری کے معاملے پر اُسکے پیچھے پڑے ہوئے تھے

پینڈو کلاسرہ منہ پر بات کرنے والادلیر بندہ ہے
کلاسرہ کی جے ہو ۔ ۔ ۔
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سرجی، ہم نے تو اُس وقت بھی کلاسرہ کی جے جے کار نہیں چھوڑی تھی
، جب پوری پی ٹی آئی والے زلفی بخاری کے معاملے پر اُسکے پیچھے پڑے ہوئے تھے

پینڈو کلاسرہ منہ پر بات کرنے والادلیر بندہ ہے
کلاسرہ کی جے ہو ۔ ۔ ۔
کلاسرا سے بھی غلطی ہو سکتی ہے
لیکن یہ دو نمبر نہی لگتا ہے ...باقی الله بہتر جانتا ہے
لیکن محمد مالک سو فیصد ٹھیک نہی ہے ....وہ نواز کی بات بڑے طریقے سے کر جاتا ہے

امر متین بہت اچھا اور متوازن ہے ..بہت ٹھنڈے مزاج کا اور ٹھیک بات کرتا ہے
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرا سے بھی غلطی ہو سکتی ہے
لیکن یہ دو نمبر نہی لگتا ہے ...باقی الله بہتر جانتا ہے
لیکن محمد مالک سو فیصد ٹھیک نہی ہے ....وہ نواز کی بات بڑے طریقے سے کر جاتا ہے

امر متین بہت اچھا اور متوازن ہے ..بہت ٹھنڈے مزاج کا کا اور ٹھیک بات کرتا ہے
1000٪ Agreed.....
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
As per EXITPOL, InshaAllah, PTI will win 150+ seats............................. Kal jub khawajon ke bridge ulatain gy tu lag pata jaiy ga. Abhi se burnol kharid lain kal kahin short na jaye.
 

teknikel

Minister (2k+ posts)
Klasra ne ajj kuch apna gand saf kiya hai.................boht allal..................Klasre ke saath sirf aik bemari hai jab yeh neutral banne ke chakar main Imran Khan pe koi bhondi aur be tuki bat kar deta hai.
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Arif nizami ,shami Kebab and Javid Ch are prime examples of lifafa anchors.Nawaz dakoo used his illicit money to bribe ECP,judges and tv anchors.