[FONT=&]جتنی جلدی مذاکرات ہوں گے، اتنی جلدی جنگ اختتام کو پہنچے گی اور یہ افغانستان کے لئے اتنا ہی بہتر ہے۔ دلچسپ سوال یہ ہوگا کہ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ کیاہوگا، کیا وہ حکومت پاکستان کے ساتھ کسی سمجھوتے کو تیار ہوں گے یا بے گناہ پاکستانی دین کے نام پر مرتے رہیں گے۔[/FONT]